@hussainbadshah995: 🌙 محفلِ تکمیلِ قرآنِ کریم 📍 جامعہ محمدیہ چراغیہ شاہ ہمدان چاڑشریف کا ایک اور اعزاز الحمدللہ! قرآنِ مجید کی تکمیل کے مبارک موقع پر ایک پُرنور اور روح پرور منظر۔ اعزاز حاصل کرنے والا نام🤲 حافظ محمد ابو بکر بن محمد نجیب سکنہ چاڑشریف اللہ تعالیٰ تمام حفاظِ کرام اور طلباء کو دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے اور ان کے والدین و اساتذہ کے لیے صدقۂ جاریہ بناۓ جملہ معاونین۔محبین۔کے لیے صدقہ جاریہ بناۓ آمین ثم آمین🤲❤️ 📸 چند خوبصورت جھلکیاں آپ سب کے ساتھ۔ #محفل_تکمیل_قرآن #جامعۃ_محمدیہ #چاڑ شریف #Quran #IslamicEvent