@sun.shine6150: کبھی فرصت میں لکھوں گی وہ تمام خوبصورت پل جو میں نے سوچے ضرور تھے مگر جی نہیں پائی 💔 #trending?sound🔥fyp📣foryou🤟 #fypシ゚viral🖤tiktok #5millionfollowers #5millionviews #urdupoetryforyou

Sun Shine
Sun Shine
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 14 June 2026 17:17:43 GMT
16180
807
25
177

Music

Download

Comments

user930653144
🦋🙈ꜱʜᴀʜ ᴋɪ ᴅɪᴡᴀɴɪ ʜᴏ😫🥀👑♥ :
😭same
2026-06-15 15:49:54
2
alinawazchanna13
Ali Nawaz :
مجھ سے چھین کر لے گئیں مجبوریاں اسے وگرنہ ہم ایک حسین شخص کے پیار تو تھے
2026-06-15 13:04:20
3
ranazahid8619
Kinzakinza6767 :
save ka option to on kry
2026-06-15 07:01:43
1
ali.nawaz5153
Ali Nawaz :
🤍چاند کبھی کسی کو حاصل ہوا ہے کیا ؟
2026-06-14 17:23:43
4
user5666600997158
queen. :
right 😭😭
2026-06-15 05:02:01
3
ms4618
Ms :
hayeeeeeeeeeeeeee
2026-06-15 04:53:34
2
allahhu0291
Naina ch. :
mein kakhaan wango rul Gai miss you dear husband 😭😭😭
2026-06-15 15:04:03
2
unknownfull.com
. :
ہر طرف لوگ تھے مگر دل اکیلا رہا تیری کمی کا موسم عمر بھر میرا ہی رہا 💔
2026-06-14 21:11:17
4
umarcheema589
گہری چپ 🖤 :
میرے سکون کی ابتداء سے لے کر__ میری ازیت کی آخری حد ہے وہ شخص 💔😢
2026-06-14 17:51:08
4
ali_abro_leo
ᴀʟɪ ᴀʙʀᴏ :
"کُچھ خواب تھے جو خواب رہے ، کُچھ خواہشيں جو حسرتيں بنيں اور کُچھ ڈر تھے جو سچ ہوئے." #زندگی
2026-06-14 18:29:18
2
ahmadwrites5510
Ahmad Writes 🇴🇲 :
وہ خوبصورت پل جو آپ نے سوچے تھے مگر جی نہ سکیں وہ صرف یاد نہیں، آپ کے دل کی خاموش کہانی ہیں وقت نے شاید موقع نہ دیا ہو آپ کو مگر کچھ خواب جیتے نہیں جاتے، بس محسوس کیے جاتے ہیں اور جو چیز دل میں رہ جائے نا وہ کبھی ختم نہیں ہوتی، صرف شکل بدل لیتی ہے
2026-06-14 17:32:44
4
brokenqalbi11012
Qalbi :
> *کوئی بھی کِسی کی ملکیت نہیں ہوتا پِھر بھی؛* *ہم چاہت میں اِتنا پاگل ہو جاتے ہیں کہ یہ خواہش کرنے لگتے ہیں کہ یہ صرف میرا ہے....!*
2026-06-14 17:27:59
3
pardesimurshd1
🇵🇰💐 ٱداس مرشد پردیسی 💐🇸🇦 :
🥰🥰🥰
2026-06-15 09:42:32
2
asiimyounas
Aʂιɱ Mαلιƙ :
😔😔
2026-06-14 17:22:01
3
its.zaidi076
🫀🫀ᥫ᭡༺ 🦋 🆂🆈🅴🅳🅐🦋༻ᥫ᭡🫀🫀 :
🥺🥺🥺
2026-06-14 17:21:26
3
hiragraphics686
hiragraphics686 :
😭😭😭
2026-06-15 10:56:24
2
babaralimureed
Mureed.writes official :
😔😔😔
2026-06-15 03:48:52
2
ahmadwrites5510
Ahmad Writes 🇴🇲 :
مجھے نہیں پتا آپ کی زندگی میں کیا ہوا ہے کون تھا آپ کی زندگی میں جس نے آپ کو وعدے کر کے چھوڑ دیا اس نے دھوکہ دیا یا وہ کسی مجبوری میں تھا یہ بھی مجھے معلوم نہیں بس آپ کے لفظوں میں ایک خاموش سی کیفیت محسوس ہوتی ہے میں آپ سے ایک بات ادب کے ساتھ پوچھنا چاہتا ہوں کیا آپ واقعی کسی ایسے دکھ سے گزر رہی ہیں جس نے آپ کو بدل دیا ہے یا پھر یہ سب صرف TikTok کے اظہار کا انداز ہے جہاں انسان اپنے احساسات کو لفظوں میں سجا دیتا ہے؟
2026-06-14 17:33:50
2
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About