@horain.horain15: ایک لاپرواہ شوہر سے زیادہ خطرناک انسان کوئی نہیں ہوتا! وہ جو سامنے سے کوئی وار نہیں کرتا، کوئی شور نہیں کرتا۔ لیکن اندر ہی اندر سب کچھ ختم کر دیتا ہے۔ EmotionalLines #HeartTouching #LifeReality #SadTruth #DeepQuotes #ViralReels
g ha bulkul AP nay thek kha ha mara b ASA he he ha💕💕💕💕💕
2026-06-14 19:11:24
37
Anwar Khatoon82 :
aap bilkul theak kah rahe hein. Bhai bilkul theak h merry sath bhe ya Mary sath Bhai yhi h m ya 26 sal sy bhgit rho hon
2026-06-15 08:03:44
12
Mirza G :
جی الحمدللہ رب العالمین 🤲
میرا شوہر بہت اچھا ہے وہ میرا بہت خیال رکھتے ہیں اللہ پاک میرے شوہر کو ہمیشہ خوش رکھے سلامت رکھے اللّٰہ پاک میرے شوہر کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲