@maverick_lev: خدا تمہیں وہ منزلیں نصیب کرے جس کے لیے تم نے میری قربانی دی۔ وہ تمام خواب پورے ہوں جن کی خاطر تم نے میرے خوابوں کو ادھورا چھوڑ دیا۔ تمہیں وہ خوشیاں مل جائیں جن کے لیے تم نے میری خوشیوں سے منہ موڑ لیا، اور تمہیں وہ سکون مل جائے جس کی تلاش میں تم نے میرے دل کو بے سکون کر دیا۔ میں نے تمہیں روکنے کی بہت کوشش کی تھی، مگر شاید کچھ لوگ ساتھ نبھانے کے لیے نہیں، صرف یاد بن جانے کے لیے آتے ہیں۔ تم نے اپنی زندگی کا راستہ چن لیا اور میں نے تمہاری خوشی کو اپنی خواہشات پر ترجیح دے دی۔ محبت اگر سچی ہو تو بددعائیں نہیں دیتی، چاہے دل ہزار ٹکڑوں میں بٹ جائے۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ کیا میری محبت واقعی اتنی کمزور تھی کہ تم اسے چھوڑ آئے، یا پھر تمہارے خواب اتنے بڑے تھے کہ اُن میں میرے لیے کوئی جگہ ہی نہ بچی۔ مگر اب یہ سوال بھی بے معنی ہیں، کیونکہ وقت گزر چکا ہے اور تم اپنے راستے پر بہت دور جا چکے ہو۔ میری دعا ہے کہ تمہیں کبھی وہ درد نہ ملے جو تم نے مجھے دیا، کبھی وہ انتظار نہ کرنا پڑے جو میں نے کیا، اور کبھی کسی کی آنکھوں میں اپنے لیے وہ آنسو نہ دیکھنا پڑیں جو میں نے تمہارے لیے بہائے۔ تم خوش رہو، آباد رہو، کامیاب رہو، کیونکہ محبت کا آخری درجہ شاید یہی ہوتا ہے کہ انسان ٹوٹ کر بھی دوسرے کے لیے خیر مانگتا رہے۔ اور اگر کبھی زندگی کی کسی شام میں تمہیں میری یاد آئے تو بس اتنا یاد رکھنا کہ ایک شخص تھا جو تمہاری ہر خوشی میں اپنی خوشی تلاش کرتا تھا، مگر تمہاری منزل بننے سے پہلے تمہاری قربانی بن گیا۔ Mavrick_LEV⚔️
خدا تمہیں وہ منزلیں نصیب کرے جس کے لیے تم نے میری قربانی دی وہ تمام خواب پورے ہوں جن کی خاطر تم نے میرے خوابوں کو ادھورا چھوڑ دیا تمہیں وہ خوشیاں مل جائیں جن کے لیے تم نے میری خوشیوں سے منہ موڑ لیا اور تمہیں وہ سکون مل جائے جس کی تلاش میں تم نے میرے دل کو ںے سکون کر دیا میں نے تمہیں روکنے کی بہت کوشش کی تھی مگر شاید کچھ لوگ ساتھ نبھانے کے لیے نہیں صرف یاد بن جانے کے لیے اتے ہیں تم نے اپنی زندگی کا راستہ چن لیا اور میں نے تمہاری خوشی کو اپنی خواہشات پر ترجیح دے دی محبت اگر سچی ہو تو بددعائیں نہیں دیتی چاہے دل ہزار ٹکڑوں میں بٹ جائے کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ کیا میری محبت واقعی اتنی کمزور تھی کہ تم اسے چھوڑ ائے یا پھر تمہارے خواب اتنے بڑے تھے کہ ان میں میرے لیے کوئی جگہ ہی نا بچی مگر اب یہ سوال بھی بے معنی ہے کیونکہ وقت گزر چکا ہے اور تم اپنے راستے پر بہت دور جا چکے ہو
2026-06-22 11:46:32
13
Soni Rajput🔥☠️ :
💔hayyy
2026-06-24 13:31:52
2
Abdul Rehman :
Caption to bhejain please
2026-06-24 14:53:38
2
💐 :
caption 😩
2026-06-24 11:44:16
2
malik.dua123❤️ :
caption send me
2026-06-22 04:17:07
4
Unwanted :
Lekin main easi Dua nhi krungi
2026-06-24 19:45:15
0
🥺❤️🩹 :
Ameen summa Ameen 🤲 Elahi Ameen 🤲...
2026-06-16 13:56:52
4
Ameria 🫠👀 :
Kamal caption 🥲❤️🩹
2026-06-17 01:57:57
5
prettyy.girl🌈♥️✨ :
caption 🥲🥀
2026-06-16 07:23:27
9
Azka Queen :
send caption
2026-06-16 12:15:40
4
Miss perfect🌏 :
Hayeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee deep😭😭😭💔
2026-06-24 10:46:22
1
💞 Hifzay 💞 :
heyyy kitni mazay ki lines hai
2026-06-23 20:24:21
2
،امِ رُباب 💓 :
song koi chand rakh 💕
2026-06-24 00:09:54
3
Roshni ❤️🩹🥀 :
or meri dua ha usne jisky liye meri qurbani di allah kabhi usy us se sakoon na dey 🙂
2026-06-23 08:08:17
3
🤏🏻🔥 :
ameeen Ali ko Allah pak zrooor kamyab krain Mary Dil ki awaz hai ye❣️Jin k kehny py sb hua 😔 un ka maan Kam sy Kam kaim rhy Dua hai 😔 agr wo b numaya ho gia to mara shehzadaa Boht ghmgeen ho ga Jo ham kbhi b nai chahty ☺️
2026-06-23 15:43:38
2
🪐 :
@قیسر 🙂
2026-06-22 15:26:02
3
MEER 💫 BABA🔥 :
🥰
2026-06-17 10:57:40
5
ماہ رُخ❤️🔥 :
🥰🥰🥰
2026-06-15 12:40:46
5
Hijabi Queen 👑♥️ :
@Dr Alisha sahito 😎 🥰
2026-06-18 21:26:01
4
Mehar zadi 🖤🥀 :
🙃🙃🙃
2026-06-23 06:51:59
3
Muhammad Amir :
🥰
2026-06-17 01:37:00
4
Pakistan's Natural Beauty :
@Janan_AZ
2026-06-23 17:42:28
2
🦋 :
@Ⓡ 🧸 🥺😭
2026-06-24 04:58:46
3
Sₐ𝚍 gᵢᵣᄂ🫀 :
🥺 caption
2026-06-24 16:13:24
0
To see more videos from user @maverick_lev, please go to the Tikwm
homepage.