@smjdarpagal1: Day 118 we are picking greatest poetry of all time Not copied. Not inspired. Just words from the soul. If you feel it, you belong here 🤍 بے گھروں کے لیے میدان بہت ہوتا ہے
دکھ لینا بھی میری جان بہت ہوتا ہے
اول اول تو ضرور کہے محبت لیکن
عزتِ نفس کا نقصان بہت ہوتا ہے
زخم کھانے کے لیے، خوشیاں منانے کے لیے
سچ کہوں! ایک ہی انسان بہت ہوتا ہے #aesthetic #deeplines #urdupoetry #fyp #foryoupage