سورۃ الشوریٰ، آیات 49-50:
“آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے۔ وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے۔ جسے چاہتا ہے بیٹیاں عطا کرتا ہے، اور جسے چاہتا ہے بیٹے عطا کرتا ہے۔ یا انہیں بیٹے اور بیٹیاں دونوں عطا کرتا ہے، اور جسے چاہتا ہے بانجھ (بے اولاد) کر دیتا ہے۔ بے شک وہ خوب جاننے والا، بڑی قدرت والا ہے۔”
(سورۃ الشوریٰ 42:49-50