@silence_speaks1: خود کو یوں ترک ِتعلق کی سزا دیتا ہوں ضبط کرتا ہوں تڑپتا ہوں ،صدا دیتا ہوں میری کوشش ہے جو اچھا ہے وہ اچھا ہی رہے رابطے اس لِیے اکثر میں گھٹا دیتا ہوں میری ہَستی جو تری ذات پہ ہے بارِ گِراں! تیرے رستے سے یہ پتھر بھی ہٹا دیتا ہوں اس قدر خواب کی وحشت نے ڈرایا ہے مجھے آنکھ لگتی ہے تو میں خود کو جگا دیتا ہوں دل میں اب تیری تمنا جو مچلتی ہے کبھی میں اسے آنکھ کے پانی میں بہا دیتا ہوں . . . . #fyp #foryou #trending #explore #viral
ye apky zehen men kese aty hen Matlab amazing talent 🥀🖤
2026-06-14 18:03:37
0
.Hanni g :
:غم کی تشہیر سے ہم نے یہ سبق پایا ہے
غم وہیں رہتا ہے، غم خوار چلا جاتا ہے
فطرتاً تنکا ہوں، بنتا ہوں سہارا جس کا
وہ ڈبو کر مجھے، خود پار چلا جاتا ہے
2026-06-29 10:16:31
1
Hania Ali :
Post ❤️and caption ❤️dono hi lajawa
2026-06-17 21:17:13
0
جنت القلب :
cap.plz
2026-06-17 17:14:56
0
awan_shairi :
Behtareen😊 Kia Kahny 🙏🏻wah wah wah 😍
2026-06-15 19:03:02
0
Mudassar rathore official_ :
yrr rula Diya apkii shayrii nhii merii kefiat ha AJ yeah...
2026-06-22 15:27:19
0
Mr Handsome 🫀 :
kia kmal LIKHA
2026-06-18 19:06:39
0
ramzi Khan :
wah bahot khob ❤️
2026-06-15 11:34:24
0
Tahiru Sultan💫❤️ :
Alfaz👀✨
2026-06-14 17:42:25
0
farحan :
مرے لیے تو شراب اور آب کچھ بھی نہیں
دلِ خراب میں میرے خراب کچھ بھی نہیں
مجھے غموں میں بڑا ہی سکون ملتا ہے
پر اس سے اور بڑا تو عذاب کچھ بھی نہیں
بچھڑتے وقت تو کی گفتگو بہت ہم نے
مگر کلام کا لبِّ لباب کچھ بھی نہیں
میں تجھ کو ایک ہی آواز پہ منا لوں گا
میرے لیے تو یہ تیرا عتاب کچھ بھی نہیں
تمہیں تو بس بے وفائی ہی یاد ہے میری
تو کیا وفا کا حساب و کتاب کچھ بھی نہیں
مجھے تو اب یہ ہوائیں بھی درد دیتی ہیں
گرجتے اور برستے سحاب کچھ بھی نہیں
جکڑ لیا ہے غموں نے کچھ اس طرح سے مجھے
کہ زندگی میں مری نیند خواب کچھ بھی نہیں
تو عاشق اور وہ معشوق ہیں ترے ف۔۔۔ن
ترے لیے تو غموں کا حساب کچھ بھی نہیں
🖤🌗
2026-07-09 10:09:43
0
P R I N C E :
🙁
2026-06-14 18:08:06
1
MIAN JI 🇵🇰 🇬🇧 🇪🇺 :
😭
2026-06-16 00:36:39
0
ˢᵃᵐⁱ 𝐀𝐤𝐢𝐫𝐚❣️ :
❤️❤️❤️
2026-06-14 17:42:42
1
Aly Mir :
🥰🥰🥰
2026-06-15 17:21:59
0
To see more videos from user @silence_speaks1, please go to the Tikwm
homepage.