@peshawarclinc1: پیٹ کم کرنے کے لیے متوازن غذا (کیلوریز میں کمی) اور باقاعدہ ورزش سب سے مؤثر اور سائنسی طریقہ ہیں۔ اس کے لیے روزانہ ورزش کو معمول بنائیں اور چینی کا استعمال کم سے کم کریں#foryou #foryoupage #foryouofficialpage #healthytipspashto #foryoupage❤️❤️