کوئی بھی یہاں ڈوب کے نکلا نہ کبھی بھی
ہے کوئی سمندر یا کہ ساغر تری آنکھیں
یہ نیند مری تم تو چُرا کر کے گئے ہو
کہتی ہے مجھے خواب میں آ کر تری آنکھیں
💕
2026-06-15 17:27:04
0
Valobasar Lal Golap123 :
2026-06-15 15:08:55
0
▄︻テBaLoChན══━一💥 :
ماشاءاللہ اللہ پاک بد نظر سے بچائے
2026-06-14 18:15:39
4
▄︻テBaLoChན══━一💥 :
ماشاءاللہ❤️
2026-06-14 18:14:58
2
▄︻テBaLoChན══━一💥 :
اپنی دونوں انکھوں کی ویڈیو بنانا😏
2026-06-14 18:15:14
2
⚔️👀 SRKAR 👀⚔️ :
😳😳😳
2026-06-14 17:45:10
4
Haroon khan :
❤️❤️❤️
2026-06-14 17:44:59
4
attitude girl :
🥺🥺🥺
2026-06-14 17:44:33
4
abib khan joiya 🌹🌹🌹 :
💔💔💔💔💔
2026-06-14 17:46:26
3
mirzafarooqbaig47 :
🥰🥰🥰
2026-06-14 17:46:20
4
king 👑 :
😔😔
2026-06-15 04:06:48
2
m Yousuf :
💗💗💗💗
2026-06-14 18:21:21
3
Tanha rajj :
🥺🥺😭😭😭😭
2026-06-14 18:08:56
3
Mustafa tatir💞 :
❤️❤️❤️
2026-06-14 20:51:49
2
انصاری زادہ :
❤️❤️❤️
2026-06-15 06:22:30
2
T o u h e e d ali :
🥺🥺🥺
2026-06-15 07:20:30
2
eyes girl 👁️ :
♥️♥️♥️
2026-06-15 09:27:41
1
چودھری اسد مان جٹ (dokota ) :
💋💋💋
2026-06-14 18:36:48
3
Muzafar Ali :
🥰🥰🥰
2026-06-15 16:36:42
0
zohaib Qureshi :
کچھ لوگ اپنے"لمحے" گزارنے کے لیے
دوسروں کی "صدیاں"ویران کر دیتے ہیں۔۔۔!!!
2026-06-14 18:49:38
2
🌱✩محبت لامکاں✩🌱 :
تو نے مےخانہ نگاہوں میں چھپا رکھا ہے
ہوش والوں کو بھی دیوانہ بنا رکھا ہے
ناز کیسے نہ کروں بندہ نوازی پہ تیری
مجھ سے نا چیز کو جب اپنا بنا رکھا ہے
ہر قدم سجدے بہ صد شوق کیا کرتے ہیں
ہم نے کعبہ تیرے کوچے میں بنا رکھا ہے
اِے میرے پردہ نشین تیری توجہ کے نثار
میں نے دنیا سے تیرا عشق چھپا رکھا ہے
جو بھی غم ملتا ہے سینے سے لگا لیتا ہوں
میں نے ہر درد کو تقدیر بِنا رکھا ہے
بخش کر آپ نے احساس کی دولت مجھ کو
یہ بھی کیا کم ہے انسان بنا رکھا ہے
رخ پہ لہراتی ہیں کبھی شانوں سے الجھ پڑتی ہیں
تُو نے زلفوں کو بہت سر پہ چڑھا رکھا ہے
تیری مخمور نگاہوں سے ہے رونق ساری
ورنہ ساقی تیرے مے خانے میں کیا رکھا ہے
میری نظروں میں کوئی کیسے جچے اے ساجد
نسبتِ یار نے مغرور بنا رکھا ہے
ساجد مہروی❣️
2026-06-14 20:35:54
1
To see more videos from user @xtylish.girl309, please go to the Tikwm
homepage.