@itx_sanu206: ⁦ بظاہر بہت آسان لگتا ھے ہے تعلقات ختم کردینا ۔ پتہ ہے مشکل کیا ہے؟, کسی کی یادوں سے خود کو آزاد کرانا، جو آپ کے بنا رہنا چاہتے ہیں ۔اور خوش رہ سکتے ہیں ۔انہیں ان کی خوشی کے لئیے آزاد کردیں۔۔دلوں کے تعلقات رابطوں کے محتاج نہیں ھوتے ۔۔جنہیں آپ خوش اور کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں انہیں ھمیشہ اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں تعلقات میں زبردستی نہیں ھوتی جو خوشی سے ساتھ چلنا چاہےتو ٹھیک ورنہ اپنی خوشی کے لئیے ھم کسی کو اپنا پابند نہیں کرسکتے۔کچھ لوگ ھماری زندگی سے چلے گئے ۔۔کچھ جا رھے ہیں اور کچھ چلے جائیں گے ۔۔یہی زندگی جو جہاں رھے بس خوش رھے۔۔

sana khan
sana khan
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 14 June 2026 17:58:20 GMT
1416
84
1
20

Music

Download

Comments

umairali302056
𝑬𝒍𝒚𝒔𝒊𝒂𝒏🦢🌘🍂 :
🙂🙂🙂🙂🙂🙂
2026-06-15 03:10:09
0
To see more videos from user @itx_sanu206, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About