@abbasarman94: #unfrezzmyaccount #abaskhan #foryoupage#foryou ##viral 🥰

313 𝐴ɓ𝖻ᵃⓢ 𝘬𝜆λn𓅓
313 𝐴ɓ𝖻ᵃⓢ 𝘬𝜆λn𓅓
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 14 June 2026 18:08:47 GMT
395
159
55
1

Music

Download

Comments

roman_khanx
❥ʀᴏᴍᴀɴ ᴋʜᴀɴ 🖤 :
❤️❤️❤️
2026-06-14 19:28:22
1
maazi_pathan2
𝐌𝐀𝐀𝐙𝐢❤️‍🔥 :
🥰🥰🥰
2026-06-14 18:24:09
1
user888582792
Huzaifa khan 711 :
🥰🥰🥰
2026-06-14 19:53:27
1
waheedkha728
🫶پٹھان ❤️ :
🥰🥰🥰
2026-06-14 18:29:58
1
bilalkhan03260
Bilal Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-14 18:35:26
1
sk.bj.khan
SK bj khan :
🥰🥰🥰
2026-06-14 18:23:37
1
mudassir.zaman366
♨️🇧🇦MUDASSIR7️⃣8️⃣6️⃣🇧🇦♨️ :
🥰🥰🥰
2026-06-14 18:51:13
1
sharaking92
☠️ شہاڑالوپر،☠️ :
❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹
2026-06-14 19:30:32
1
musa37693
⚜️M_D⚜️ :
🥰🥰🥰
2026-06-14 18:17:03
1
ejaznaik7
Êjž Ñâîk :
❤️❤️❤️
2026-06-14 21:12:48
1
aliakbarpti8
BeRat King804✌️✌️💪💪 :
🥰🥰🥰
2026-07-05 17:21:00
0
american.boy96
Bilal Khan210 :
😳😳😳
2026-07-02 08:18:29
0
american.boy96
Bilal Khan210 :
🥰🥰🥰
2026-07-02 08:18:27
0
inayat8656
inayat 🦅🎉💔🎉💔🦅 :
🥀🥀🥀
2026-06-14 18:25:32
1
bakhtiarjanrrr
bakhtiarjan :
💐💐💐
2026-06-15 18:10:27
1
gulazamkhansalarzi
گل آعظم خان سلارزی :
❤️❤️❤️
2026-06-15 04:45:27
1
jangheer.khan60
Jangheer Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-23 07:49:41
0
umarkhan80887
, ♥️꧁☆༒UMAR༒☆꧂♥️, Sᴋ᭄Umarᴮᴼˢˢ, :
🥰🥰🥰🥰
2026-06-14 18:31:48
1
user110110783
🫂🐊 ? Farman 🥀 Yasir 🌸✌️ :
😳😳😳
2026-06-24 06:46:55
0
azizullah8855
꧁☆𝐀𝐳𝐢𝐳🇦🇫𝐓𝐚𝐧𝐡𝐚☆꧂ :
❣️❣️❣️
2026-07-03 10:04:23
0
aliakbarpti8
BeRat King804✌️✌️💪💪 :
♥️♥️♥️
2026-07-07 06:12:43
0
zeeshanalihaider02
꧁⚔ZEESHAN⚔꧂ᴍʀ᭄khan࿐❖, :
🥰🥰🥰
2026-06-19 19:09:20
0
umarkhan80887
, ♥️꧁☆༒UMAR༒☆꧂♥️, Sᴋ᭄Umarᴮᴼˢˢ, :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-14 18:31:51
1
hamza.jani571
🎭HAMZA JANi🎭711 :
🥰🥰🥰
2026-06-18 14:08:15
0
haiderali87654
Haider___😋__ali :
❤️💙
2026-06-14 18:11:01
0
To see more videos from user @abbasarman94, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی سوچا نہیں تھا کہ زندگی میں ایسا وقت بھی آئے گا جب تم سے یہ کہنا پڑے گا کہ مجھے تم سے نفرت ہے۔ یہ سب میں نے خود نہیں کیا، یہ سب تم نے مجھ سے کروایا ہے۔ ہمیشہ میرے خلوص کو میرے منہ پر مارا، مجھے ذلیل کیا۔ اس کے باوجود ہر بار میں تمہارے پاس لوٹ آئی۔ یہ بھی میری محبت تھی کہ میں ہر بار اتنا ذلیل ہو کر بھی تمہارے پاس لوٹ آتی تھی۔ لیکن ہر چیز کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔ ایک حد کے بعد انسان بکھر جاتا ہے، اس کے جذبات مدھم پڑ جاتے ہیں۔ اسے محبت تو رہتی ہے تم سے، مگر تمہاری چاہت ختم ہو جاتی ہے۔ اور یہ سب بھی تم ہی اپنے رویّے سے کرواتے ہو۔ اب میں زندگی کے اُس مقام پر ہوں جہاں مجھے کسی چیز، کسی انسان کے ہونے یا نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔ اور جب کبھی فرق پڑ بھی جائے تو پھر خود کو سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے، مگر میں خود کو سنبھال لیتی ہوں۔ اب مجھے تمہیں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ تم کیا ہی نفرت کی بات کرتے ہو، میں تو کہوں گی کہ تم میری نفرت کے بھی لائق نہیں ہو۔ تم تو بس ایک پتھر ہو، نہ تم میں احساس ہے، نہ تم میں جذبات۔ جب تم کسی کی محبت پر پورے نہیں اُتر سکے تو نفرت پر کیا اُترو گے؟ تم نے میری زندگی جہنم بنا دی تھی، اور جاتے جاتے بھی مجھے اذیت ہی دے گئے ہو۔ میری نظر میں تمہارے لیے نفرت کا لفظ بھی کم ہے۔ 💔

About