@immuhammadsohailafridi: میرے خلاف پہلے دن سے پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے تاہم آپ سب نے مل کر تمام جھوٹے بیانیوں کو ناکام بنایا ہے۔ اج بھی مجھے اپنے لیڈر سے ملنے نہیں دیا جارہا، مجھ پر جھلی کیسز کررہے ہیں مجھے سیاسی سپیس نہیں دی جا رہی کیونکہ میں اپنے موقف اور نظریے پر ڈٹا ہوا ہوں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی