@pagal_larka096: اتنا روٹھ گیا وہ مجھ سے جیسے کسی اور نے منا لیا ہو اُسے کہ نہ اُس نے پلٹ کر دیکھا نہ کبھی میرے نام کو پکارا میں وہیں کھڑی رہ گئی جہاں اُس نے مجھے چھوڑا تھا ہاتھ خالی، دل بھرا ہوا اور آنکھیں سوالوں سے لبریز میں سوچتی رہی آخر کیا کمی رہ گئی تھی کہ وہ اتنی آسانی سے بدل گیا یا شاید میں ہی اس کی عادت نہ تھی بس ایک وقتی ضرورت تھی جسے اُس نے کسی اور سے بدل لیا مجھے دکھ اُس کے جانے کا کم تھا مگر اس بات کا زیادہ تھا کہ وہ اتنی جلدی کسی اور کا ہو گیا جیسے میں کبھی اُس کی تھی ہی نہیں میں نے تو ہر روٹھنے پر اسے منایا تھا اپنی انا کو بھی جھکایا تھا مگر اُس نے ایک بار بھی پلٹ کر نہ دیکھا جیسے میرے مانانے کی ضرورت ہی نہ رہی ہو شاید واقعی کوئی اور تھا جو اُس کے روٹھنے کو برداشت نہیں کر سکتا تھا اور میں وہ تھی جو ہر بار خود کو توڑ کر بھی اُسے منا لیتی تھی آج پہلی بار میں نے خود کو روکا ہے نہ اُس کو بلایا نہ ہی منایا کیونکہ اب سمجھ آ گئی ہے کہ جو آسانی سے روٹھ جائے وہ کبھی دل سے اپنا نہیں ہوتا اور جسے کوئی اور منا لے وہ کبھی میرا ہو ہی نہیں سکتا ہیر ❤️‍🩹#viralvideo #ihatelife😭 #foryoupage #pagallarka #bawafalog

Pagal_ larka 🖤❤️‍🩹
Pagal_ larka 🖤❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: SA
Sunday 14 June 2026 18:13:04 GMT
212
17
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @pagal_larka096, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About