@hvacr_plus: گرمیوں میں AC چلاتے وقت ریموٹ دیکھ کر کنفیوز ہو جاتے ہو؟ 😅 اس تصویر میں ایئر کنڈیشنر ریموٹ کے **ہر بٹن** کا مطلب اردو میں واضح طور پر بتایا گیا ہے: • پاور آن/آف • Turbo Mode ⚡ • Sleep Mode 🌙 • Zone Follow • Clean Function • Timer اور بہت کچھ... اب غلطی سے بھی کوئی بٹن دبانے سے پہلے سوچیں گے نہیں! کون سا بٹن آپ سب سے زیادہ استعمال کرتے ہو؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇 #ACRemote #airconditioner #HVAC #ACRepair #GasCharging