@paindu.boy786: ناظرین جب نیاز بٹنے لگی ہے تب موصوف کو یاد آیا کہ وہ ایک محب وطن کشمیری اور پاکستانی ہیں جو جذبات میں بہہ کر ہندوستان ایکشن کمیٹی کے ریاست مخالف ایجنڈے پر پاکستان کو گالیاں دے رہے تھے کیا یہی وہ بہادر نڈر پہاڑیے ہیں جنہوں نے سینے پر “ گوگی “ کھانی تھی #tiktok #foryou #foryoupage #viral #fyp