@farrukh.jaffri: اپنی زندگی میں ہر شخص کو ایک خاص کرسی دیں ،، ایک اچھی جگہ پہ بٹھائیں ، جھکیں ، اہمیت دیں ، عزت کریں ،، پھر اطمینان سے مشاہدہ کریں کہ کیا وہ شخص اپنا توازن کھونے لگا ھے ؟!؟! اگر ایسا ھے تو اس سے اس کی جگہ نہ چھینیں ، اسے وہیں پہ بیٹھا رہنے دیں ، مگر خود خاموشی سے وہاں سے ہجرت کر جائیں ۔۔۔ یاد رکھیں! اگر کسی کو آپ کی دی ہوئی عزت ، محبت اور آپ کا دیا ہوا مقام راس نہیں آرہا تو آپ اپنا وقار و ظرف مت کھوئیں ، بس خاموشی سے منظر نامے سے ہٹ جائیں ، کہانی سے خود کو الگ کر لیجئے ، یہی خوشگوار زندگی کا راز ھے ۔۔۔

𝓕𝓪𝓻𝓻𝓾𝓴𝓱 𝓙𝓪𝓯𝓯𝓻𝔂
𝓕𝓪𝓻𝓻𝓾𝓴𝓱 𝓙𝓪𝓯𝓯𝓻𝔂
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 14 June 2026 18:43:46 GMT
1533
299
0
7

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @farrukh.jaffri, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About