@natureseen2: یہ بات ہر شخص پر لاگو نہیں ہوتی۔ آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو اپنے رشتوں، دوستوں اور عزیزوں کے لیے اپنی خوشیاں اور آرام قربان کر دیتے ہیں۔ دنیا صرف خود غرض لوگوں سے نہیں، مخلص اور وفادار انسانوں سے بھی آباد ہے۔🌺#natureseen2 #foryoupage #trendingvideo @. @.