@htvparachinar: سنٹرل کرم سے لائے گئے زخمیوں کے علاج کے حوالے سے جلال حسین بنگش کی گفتگو پاراچنار ہسپتال لائے گئے سنټرل کرم میرباغ واقع میں زخمی افراد کو ہر قسم امداد دینے کےلئے پاراچنار کے مشران جوانان موجود #HTVParachinar
جب تمام کرم ایک اواز ھو کر ایک دوسرے کے غم درد میں شریک ہو تب امن محبت اور زندگی خوشحال ھوگی اس مسیج کو اچھی نظر سے دیکھتا ہوں
2026-06-15 05:56:10
18
🇶🇦اويس اورکزي🇦🇫 :
يوا کرمه دي خکولي الفاظ مننه قربان 🌺
2026-06-14 22:33:38
37
Bangash🦁🖤 :
لر او بر یو کُرمه🤍🌸
2026-06-15 11:49:30
4
♥𝓼ค𝓷جน🍃 :
ایک اچھا انسان وہ نہیں جو صرف اپنے لیے جیتا ہو، بلکہ وہ ہے جو دوسروں کی مدد کرے، ان کے دکھ درد میں شریک ہو اور اپنے اخلاق سے لوگوں کے دل جیت لے۔ مذہب، زبان، رنگ اور قومیت سے بالاتر ہو کر ہر انسان کے ساتھ بھلائی کرنا ہی حقیقی انسانیت ہے
انسانیت زندہ ہو تو معاشرے آباد ہوتے ہیں، اور جب انسانیت مر جائے تو دل ویران ہو جاتے ہیں❤️🌹
2026-06-14 20:40:10
15
🚩𝐵𝒜𝒦𝐻𝒯𝒴𝒜𝑅🚩 :
اگر ہر کوئی اس طرح سوچ اس طرح نظریہ رکھے تو خدا کی مدد سے انشاءاللہ جلد سے جلد ضلع کرم میں امن قائم ہو جائے اور ہر طرف بھائی چارے قائم ہو جائے جس طرح پورے پاکستان میں اور ملک میں لوگ امن اور محبت کے ساتھ زندگی گزارتے ہیں واحد کرم ہے جس کے درمیان حکومت نے مذہب کے نام سے ایک نفرت پھیلایا ہے لہذا اس چیز کو ختم کرنا ہے اس طرح اگر ہر کوئی اپنا سوچ برابر کرے جس طرح حز بھائی کے نظریہ ہے اس کی جو سوچ تو جلد سے جلد ضلع کرم میں امن مکمل طور پر قائم ہو سکتے ہیں بہت بہت شکریہ پارچنار ولوں بھائیوں کا
2026-06-15 09:57:58
1
Muhammad Idrees :
مسٹر جلال کا پیغام ہے کہ نفرت نہیں، بلکہ محبت، بھائی چارہ اور امن ہی ہمارے خطے کے مستقبل کو روشن بنا سکتے ہیں۔ ہم مسٹر جلال کی اس مثبت سوچ اور امن کے پیغام پر دل کی گہرائیوں سے ان کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ 🕊️🤝
2026-06-15 04:49:32
13
𝒊𝒋𝒂𝒛_𝒐𝒓𝒂𝒌𝒛𝒂𝒊 :
Bse Alfaz nishta taso da shukriya adah kawalo ❤🙏
2026-06-14 20:38:12
22
Qurish :
🥰يوا کرمه دي خکولي الفاظ مننه قربان 🌺
2026-06-15 07:16:34
2
Mukhafiz Chamkani :
بہت شکریہ جلال بنگش صاحب🥰
2026-06-15 06:53:14
8
Mk_📿🌼 :
بہت بہت شکریہ ❤️
2026-06-15 08:00:59
4
sher ali orakzai :
مینا او محبت دیتا وای نفرت حتم کیے اومحبت حوارکیے
2026-06-15 05:18:36
5
Muhammad walid :
ماشاءاللہ شیعہ لوگوں نے پازیٹو میسج دیا ہے ہم اس کا بہت شکر گزار ہے♥️♥️
2026-06-15 04:53:38
6
Shabir Khan :
جلال حسین بنگش ۔۔بھت بھترین۔امن پسند۔انسانیت دوست ۔۔شخصیت ھیں۔۔قوم کو ان کی قدر کرنا چاھئیے۔۔۔💕💕💕
2026-06-15 06:51:51
2
𝗖𝗥𝟳✈️ :
Mong Sara Alfaz nashto cha stso shukrya Ada Ko Aw stso dera manana khosal oso Anad oso🌸❤️🫶
2026-06-15 03:05:49
6
🇦🇬ℍ𝔸𝕄ℤ𝔸 ℙ𝔸𝕊ℍ𝕋𝔼𝔼ℕ🦅🥀 :
meena ror wale pakar de 🕊️🌿
2026-06-14 21:16:58
4
Bilal7212 :
great sir
2026-06-15 11:53:10
0
🎊💫🎉WALI SHABGIR ❤️🩹💯🫀 :
❤️❤️🥰🥰 beautifull ✌️
2026-06-15 11:21:46
0
️ :
mashallah ror
Jalal hamisha aman pegham warkarhe de daike sa shakk nashta 🥰
2026-06-15 08:09:49
1
꧁༒•𝑪𝑯𝐎𝐓𝐴𝐒𝑲•༒꧂ :
Qurban sham tolo na
2026-06-15 01:37:16
1
🇦🇬ℍ𝔸𝕄ℤ𝔸 ℙ𝔸𝕊ℍ𝕋𝔼𝔼ℕ🦅🥀 :
good message 🕊️
2026-06-14 21:15:46
1
khyal Afridi :
2026-06-14 20:41:44
1
꧁𓊈𒆜🆂🅺 Raja 𒆜🇬🇧𓊉꧂ :
shukar ya mo ada kawo inshallah ♥️🥹🤲🏻
2026-06-14 21:43:49
1
ma :
good message
2026-06-15 01:27:42
0
To see more videos from user @htvparachinar, please go to the Tikwm
homepage.