@hahaumar: `بنام فارہہ` ساری باتیں بھول جانا `فارہہ` تھا وہ سب کچھ اک فسانہ `فارہہ` ہاں محبت ایک دھوکا ہی تو تھی اب کبھی دھوکا نہ کھانا `فارہہ` چھیڑ دے گر کوئی میرا تذکرہ سن کے طنزاًمسکرانا `فارہہ` میری جو نظمیں تمہارے نام ہیں اب انہیں مت گنگنانا `فارہہ` تھا فقط روحوں کے نالوں کی شکست وہ ترنم وہ ترانہ `فارہہ` #foryoupage #ahmadfarazpoetry #unfrezzmyaccount #sad #fyp