@shabanaazizmohsin:

Shabana Aziz Mohsin
Shabana Aziz Mohsin
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 14 June 2026 19:06:37 GMT
419
78
6
6

Music

Download

Comments

zaheerkhanlund0
Zaheer Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-15 03:51:35
0
zaheerkhanlund0
Zaheer Khan :
😘😘😘
2026-06-15 03:51:34
0
zaheerkhanlund0
Zaheer Khan :
♥️♥️♥️
2026-06-15 03:51:32
0
balochjan0602
BILAL BALOCH :
🥰🥰🥰
2026-06-15 02:07:34
0
121noorulhassan
noor ul hassankahloon :
❤️❤️❤️
2026-06-14 21:09:50
0
143amirkhan143
143amirkhan143 :
❤️🥰🥰🥰❤️🥰🥰🥰❤️🥰🥰🥰❤️
2026-06-16 14:48:53
0
To see more videos from user @shabanaazizmohsin, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے معلوم تھا میں تمہارے بعد سنبھل نہیں پاؤں گی، اس لیے تمہاری منتیں کرتی تھی کہ مت کرو ایسا… مت چھوڑو مجھے اِس طرح، مت توڑو مجھے اِس شدت سے، کیونکہ میں اُن لوگوں میں سے نہیں تھی جو محبت کے بعد فوراً معمول پر آ جاتے ہیں۔ میں نے تمہیں دل سے نہیں، اپنی روح سے چاہا تھا۔ تم میرے لیے صرف ایک شخص نہیں تھے، میری عادت، میری دعا، میرا سکون، میری پوری دنیا تھے۔ اسی لیے جب تم بدلنے لگے تھے تو میں ہر رات خوف میں جیتی تھی۔ مجھے معلوم تھا تمہارا بچھڑنا صرف ایک شخص کا بچھڑنا نہیں ہوگا، وہ میرے اندر بہت کچھ مار دے گا۔ میں نے اپنی انا تک تمہارے قدموں میں رکھ دی تھی، صرف اِس لیے کہ کسی طرح یہ رشتہ بچ جائے۔ میں نے روتے ہوئے دعائیں مانگیں، خاموش رہ کر اذیتیں سہیں، خود کو ہر بار غلط ثابت کیا صرف تمہیں کھونے کے ڈر سے۔ مگر تم نے شاید کبھی محسوس ہی نہیں کیا کہ ایک لڑکی جب منتیں کرنے لگے نا، تو وہ محبت کی آخری حد پر کھڑی ہوتی ہے۔ اور پھر ہم الگ ہو گئے… اُس سب کے بعد بھی بچھڑ گئے۔ اب حال یہ ہے کہ میں سنبھل تو رہی ہوں مگر پہلے جیسی کبھی نہیں ہو پاؤں گی۔ تم نے جاتے جاتے میرے اندر کی وہ لڑکی بھی ساتھ لے لی جو محبت پر یقین کیا کرتی تھی۔ 🥀 Un_seemed_mystery🥀 #unfreezemyacount #foryou #foryourpage #growmyaccount #sad

About