مانا کہ قصور ان کا نہیں
مگر حضور وہ آنکھیں!
اچھا نقاب کرتی ہیں
مگر حضور وہ آنکھیں!
ٹھیک ہے کوئی خنجر نہیں پاس ان کے
مگر حضور وہ آنکھیں!
2026-06-15 03:36:27
12
lifestyle 🙌🚩 :
@sky__angle 🎀🫠
2026-06-17 04:54:07
2
𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓑𝓪𝓭𝓭𝓲𝓮🌷💕 :
@@univerxse🌍🍂 🫠🫠♥️
2026-06-15 14:06:58
3
꧁༒♛ @ℜ𝔬𝔠𝔨𝔢𝔯. 𝔊𝔦𝔯𝔩♛༒꧂ :
🥰🥰🥰
2026-06-15 14:51:57
1
✌Balochistani✌ :
🥰🥰🥰
2026-06-15 09:30:50
0
عائشہ🫀 :
😭😭
2026-06-15 13:53:52
1
solivagant _27 :
🌸🙂
2026-06-15 15:58:34
2
سیاہ بخت💐💔 :
تم نے دیکھی ہیں وہ آنکھیں؟
اچھا بتائو کیسی ہیں وہ آنکھیں
کتنا عمدہ ہے وہ چہرہ
کتنی روشن ہیں وہ آنکھیں
کیا کیا گفتوں بھی کرتی ؟
اچھا بولتی ہیں وہ آنکھیں
کیا کہا جھکی رہتی ہیں وہ آنکھیں؟
اچھا حیادار ہیں وہ آنکھیں
اک شخص کی طلب رکھتی ہیں
اچھا بس اسی کی وفادار ہیں وہ آنکھیں
this is my own 🥲
2026-06-15 16:06:47
8
To see more videos from user @the_xyron, please go to the Tikwm
homepage.