@zubairkhan20262: "یا اللہ! ہمارے بچھڑے ہوئے پیاروں کی مغفرت فرما، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، ان پر اپنی رحمت نازل فرما، ان کی لغزشوں کو معاف فرما، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ یا رب! ہمیں ان کی یادوں کو صبر اور دعا کے ساتھ زندہ رکھنے کی توفیق دے۔ آمین۔ #MissYouBrother #brother #alansariexchange #Emotional #zubair