@manahil_4_vibes: کوئی بھی انسان مکمل نہیں ہوتا،💔 ہماری نظر ہی اس کی حقیقت کا رنگ بدل دیتی ہے۔ دل میں لگاؤ ہو تو خامیوں میں بھی روشنی دکھائی🤍 دیتی ہے، اور جب دل اُکتا جائے تو خوبیوں میں بھی کمی نظر آنے لگتی ہے۔ اصل بات انسان کی نہیں،🥀 نظر اور نیت کی ہوتی ہے— جو جیسا دیکھنا چاہے، ویسا ہی دکھائی دیتا ہے⚜️#foryou #welovetosmile #needyoursupport #kalam #fypppppppppppppp