@gumnam.lions: #fouryou #creatorsearchinsights #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور✌🇵🇰❤ #رلیز_عمران_خان❤ #عاصم منیر نے اپنے بھتیجے اور داماد کو فوج سے ریٹائرڈ کروا کر سول سروسز میں بھرتی کروا دیا تھا۔ اب عاصم منیر کا یہ کیپٹن ریٹائرڈ بھتیجا فوج سے کیپٹن کی پنشن اور مراعات کے ساتھ ساتھ سول سروسز سے ماہانہ 45 لاکھ روپے تنخواہ بھی لے رہا ھے کوئی ھے جو ان ظالموں کو لگام ڈالے؟