@belongtobts6: 𝗗𝗢𝗡'𝗧 𝗙𝗟𝗢𝗣 || 𝗩𝗜𝗘𝗪𝗦??.. || یار، مجھے سکون نہیں ملتا، خوشی نہیں ملتی۔ کوئی دعا کرو میرے لیے، میں تھک گئی ہوں۔ مجھ سے اب صبر نہیں ہوتا۔ کیوں ساری آزمائشیں میرے ہی حصے میں آتی ہیں؟ کیوں میں کبھی کسی کے لیے کافی نہیں ہوئی؟ کیوں لوگوں کو میرے ساتھ ہونے کے باوجود کسی اور کی خواہش رہتی ہے؟ کیا میں اتنی بری ہوں؟ کیا میں واقعی خوشی کی حق دار نہیں ہوں؟ لوگ میرے ساتھ ایسا کیوں کرتے ہیں؟ میرے پاس بھی دل ہے، مجھے بھی درد ہوتا ہے۔ میری یادداشت کمزور ہوتی جا رہی ہے، میرا دل، میرا دماغ، میرا جسم اور میری روح میرا ساتھ نہیں دے رہے۔ کیا میں واقعی ان سب تکلیفوں کی حق دار ہوں؟ میری خوشیاں ہمیشہ مجھ سے کیوں چھین لی جاتی ہیں؟ ہمیشہ ہنس کر بات کر لینے کا یہ مطلب نہیں کہ مجھے درد نہیں ہوتا۔ ہوتا ہے یار... کبھی میری آنکھوں میں غور تو کرو۔ یہ سرخی یونہی نہیں آئی۔ میرا بھی دل دکھتا ہے، میری بھی آنکھیں روتی ہیں۔ ہر بار میرا بھروسہ توڑ دیا جاتا ہے۔ ہر بار میرے صبر کا امتحان کیوں لیا جاتا ہے؟ یار، میں انسان ہوں، خدا نہیں۔ میرے ساتھ ایسا نہ کیا کرو۔ کیا میں منحوس ہوں؟ جہاں جاتی ہوں، سب کی خوشیاں جلا دیتی ہوں؟ کیا میرا ہونا ہی سب سے بڑی غلطی ہے؟ میں مرتی بھی نہیں۔ دعا کرو میں مر جاؤں... میں تھک گئی ہوں۔ مجھے کبھی وہ نہیں ملا جس کی حسرت تھی۔ ہر چیز وقتی نکلی۔ بددعاؤں نے مجھے کھا لیا ہے۔ دوستوں کی، ماں باپ کی... جن کے ساتھ مخلص رہی، انہوں نے ہی مجھے خود سے دور کر دیا۔ اور دیکھو، میں ابھی بھی زندہ ہوں۔ شاید اللہ بھی نہیں چاہتا کہ میں اس کے پاس آؤں۔ ہائے... کتنی منحوس ہوں میں۔ .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. .. #fypシ #viewsproblem #views?????? #copylinkplease #minesha

⎯꯭̽𝆺𝅥⃝𔘓𝐘⃯𝕠𝕠ɳ𝗂ɳ𝜗𝜚⃝ᯓ𓆪ꪾ᪳
⎯꯭̽𝆺𝅥⃝𔘓𝐘⃯𝕠𝕠ɳ𝗂ɳ𝜗𝜚⃝ᯓ𓆪ꪾ᪳
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 14 June 2026 19:29:04 GMT
792
130
10
76

Music

Download

Comments

minashu116
𓆩⏤͟͟͞͞𝑀𝐼𝑁𓍯𝐴𝑆𝐻𝑈⃝ᯓ𓆪🏴 :
baddie 🫠
2026-06-14 23:42:33
1
_javeria_khan804
𝐘𝐎𝐔𝐑'$🌚 :
💔
2026-06-14 20:24:43
0
ziddi_ahmii
𓆩⟵̠̽⤹๏ɣ̽ͼ β͢ʊƞ፝֟ƞɣː͢»𓆪💋 :
There are still tears somewhere, and your memories feel fresh like they never faded🫠
2026-06-14 22:03:03
0
_javeria_khan804
𝐘𝐎𝐔𝐑'$🌚 :
bachawwww Kya hua?? is everything ok !
2026-06-14 20:25:09
0
To see more videos from user @belongtobts6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About