@cameraon5: رپورٹ: جاوید ملک کیمرہ آن قسط 2 ناظرین! آج ہم آپ کی ملاقات (سپورٹس کمپلیکس چکوال) کےاسپورٹس آفیسرطارق محمود ملک صاحب سے کروانے جا رہے ہیں، جو تحصیل تلہ گنگ کے گاؤں ڈھلی سے تعلق رکھتے ہیں۔ طارق محمود ملک صاحب نہ صرف ایک کامیاب اسپورٹس آفیسر ہیں بلکہ دو کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔ انہوں نے اپنی محنت، لگن اور مسلسل جدوجہد سے کامیابی کی نئی مثالیں قائم کی ہیں۔ آئیے ان سے ملتے ہیں اور جانتے ہیں کہ انہوں نے اپنی زندگی میں اتنی کامیابیاں کیسے حاصل کیں، کن مشکلات کا سامنا کیا، اور نوجوان نسل کے لیے ان کا کیا پیغام ہے۔ کیمرہ 📷 آن طارق محمود ملک صاحب کی طرف السلام علیکم سر! سب سے پہلے آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے ہمیں وقت دیا۔ ناظرین یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں اتنی کامیابیاں کیسے حاصل کیں اور آپ کی کامیابی کا راز کیا ہے؟ ✅ کیمرہ آن — عوام کی آواز ✅ Camera ON رپورٹ: جاوید ملک 🤳📸🤳 #sports #players #share