ماشاءاللہ سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ قربان جاؤں آپ کی عظمت پر شیطان آج بھی کوششوں میں لگا ہوا ہے کے کہیں نا کہیں سے آپ رضی اللہ عنہ کو کمزور یا بزدل ثابت کیا جائے
پر اس بچارے کو کیا پتہ کہ سیدنا عمر بن الخطاب وہ ہے جو نبی کریم صل اللہ علیہ والہ واصحاب ہی وسلم کی مراد ہے اور رب العالمین ذوالجلال ول اکرام کا انتخاب ہے
😎😎😎
2026-06-15 11:08:15
23
Ahmad Hassan :
2026-06-15 11:37:26
17
user3920506473842 :
umer sahb hunain k din bbbhag gay thy great athlete بخآری 4322
2026-06-15 14:14:19
0
GM_𝚈𝚊𝚂𝚒𝚛𝙰𝚛𝙵𝚊𝚝 :
جناب یہ حدیث بیان کرنے پہ میرے پچھلے سات محرم کو ایف آئی آر ہوگئی تھی اور دس محرم کو ضمانت پہ واپس آکر چھ سات مہینے اسی کیس کہ ذلالت میں رہا ہوں
تو گزارش ہےکہ سچ بیان کرنے سے گریز کریں
2026-06-15 09:45:41
11
MuŘad ChamKanî :
ہمارا عمر فاروق رض کسی سے نہیں ڈرتا تھا
2026-06-15 12:07:39
4
Junaid 🥀 :
Mery nabi ka farman hai Umar fil Jannah 🔥🔥🔥💯
2026-06-15 08:18:31
8
Bashi Bashi :
سہی بخاری کی احادیث نمبر 3693 ہے جس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت عمر ra کو جنت کی بشارت دی
2026-06-15 11:24:46
4
MalikJahanzaibAli :
اللہ اس دنیا میں بھی عمر کا مددگار ہے اور اخرت میں بھی
2026-06-15 12:34:33
7
Muhammad Asif :
جی ہاں، روایات میں آتا ہے کہ جب Umar ibn al-Khattab نے اسلام قبول کیا تو مسلمانوں کو بڑی قوت اور حوصلہ ملا۔ اس سے پہلے مسلمان اکثر خفیہ طور پر عبادت کرتے تھے۔
مشہور سیرت کی روایات کے مطابق حضرت عمرؓ نے اسلام لانے کے بعد پوچھا کہ کیا ہم حق پر نہیں ہیں؟ پھر انہوں نے مسلمانوں کے ساتھ کھلے طور پر نکل کر Kaaba میں نماز ادا کی۔ اسی وجہ سے بعض روایات میں آتا ہے کہ ان کے اسلام لانے کے بعد مسلمانوں نے علانیہ طور پر عبادت اور دعوتِ اسلام کا اظہار زیادہ کھلے انداز میں کرنا شروع کیا۔
البتہ یہ کہنا کہ "اسلام قبول کرتے ہی فوراً ہر قسم کی نماز مکمل طور پر علانیہ شروع ہوگئی" ایک سادہ تعبیر ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ حضرت عمرؓ کے اسلام لانے سے مسلمانوں کی قوت اور جرأت میں نمایاں اضافہ ہوا اور وہ پہلے سے زیادہ اعلانیہ طور پر عبادت کرنے لگے۔
یہ واقعہ سیرت کی کتابوں جیسے Sirat Ibn Hisham اور Al-Tabaqat al-Kubra میں مذکور ہے، اگرچہ تفصیلات اور بعض اسناد کے بارے میں اہلِ علم کی آراء مختلف ہیں۔
2026-06-15 08:05:09
0
KS 556 :
ہم عمر کو کتابوں سے نہیں اس بات کے ذریعے سے پہچانتے جس کے ذریعے قرآن محفوظ ہے
2026-06-15 11:54:07
6
Tasadduq Shah :
تو پھر تلوار لہرا کر کب کہا تھا کہ اب کھلے عام آذان ہو گی
2026-06-15 13:15:48
0
MüZzÏ :
isme koi Galat naheen Akela Banda qabeele se kese lerta or yeh bhe Sach he ke Nabi s.a.w he Fermaya Umer Fi Jannah
2026-06-15 10:51:07
2
ever green 121@ :
امام بخاری نے اس کو حدیث صحیح کہا ھے ۔
2026-06-14 21:22:06
7
❤️🔥✨ Mr۔ MURAD✨❤️🔥 :
سلام حضرت عمر فاروق ❤️
2026-06-15 11:28:39
1
صحابہ کا غلام :
اچھا تو پھر کعبۃ اللہ میں الاعلان نماز پڑھنے کا حکم کس نے دیا اگے کون چل رہے تھے کہ اس نے کہا تھا حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ یا رسول اللہ ہم حق پر ہیں اج کے بعد ہم چھپ کر نہیں بلکہ سرعام عبادت کریں گے یہ الفاظ کس نے کہے تھے اگر ہمت ہوئی تو جواب لازمی دینا
2026-06-15 13:16:52
0
صاحبزادہ عباس اعوان :
it's ture 💯💯💯
2026-06-15 08:43:30
0
Muhammad Asif :
aslamuallaikum bhai Ahlebait ki shan boht aala h Subhaan Allah
2026-06-15 09:51:32
1
Ahmad Hassan :
2026-06-15 11:40:38
0
BABAR 🚗 :
jio Ali walo 🥰🥰
2026-06-15 09:00:01
2
Ali :
🥰🥰🥰
2026-06-15 08:55:15
1
zaeem pardesi :
😭😭😭
2026-06-15 08:37:10
0
❤️❤️l am student of emam❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2026-06-15 12:02:58
0
fazalabbas1005 :
🥰🥰🥰
2026-06-15 12:55:14
0
Zafar Husain :
🥰🥰🥰🥰
2026-06-14 23:19:59
0
To see more videos from user @arifhdtuqaf, please go to the Tikwm
homepage.