@barkathussain091: #آج تحریک انصاف میاندم کے معززقائدین بشمول صدر اقبال حسین، عمر علی، محمد علی، احسان اللہ، رحیم بخش،اور ميرا والد محترم عبدالودود خان [برکت حسین میاندم یوتھ صدر پی ٹی آئی ]، خالد خان "رور دا"، زیر اللہ خان، حضرت اللہ، اکبر حسین اور پی کے-3 کے سیکرٹری حسین شاہ خان نے جیشاڑ PTI ٹائیگرز کے ہمراہ منظور شدہ جیشاڑ آباد مین لنک روڈ پر PCC کام کا مشترکہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں علاقے کے معززین، تحریک انصاف کے مقامی رہنماؤں، کارکنان اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے اس ترقیاتی منصوبے کو علاقے کی دیرینہ ضرورت قرار دیتے ہوئے اسے عوامی فلاح و بہبود کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ موجودہ قیادت عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ علاقے کی مزید ترقی اور خوشحالی کے لیے ایسے منصوبے مستقبل میں بھی جاری رہیں گے۔ عوام نے ایم پی اے میاں شرافت علی، ایم این اے ڈاکٹر امجد علی اور تحریک انصاف کی مقامی قیادت کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل سے آمدورفت میں آسانی پیدا ہوگی اور مقامی آبادی کو براہِ راست فائدہ پہنچے گا۔ شرکاء نے امید ظاہر کی کہ علاقے کی دیگر بنیادی ضروریات کو بھی ترجیحی بنیادوں پر پورا کیا جائے گا تاکہ عوام کو مزید سہولیات میسر آ سکیں۔ تقریب کے اختتام پر ملکی سلامتی، علاقے کی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ 🌹 منجانب :- برکت حیسن پی ٹی آئی 🇧🇫❤️#growmyaccount #foryou💔💔🥀 #foryou #foryoupage @barkathussain0091 @izhar khan 091 @Imran Khan Official bar@⚔️ MÂLÀÑG🦅JAN🦅333⚔️ @MK☠️. BOSS. OF. 👽JADOON @ذاکراللہ۔سوات میاندم PTI 💞804