@sk.afridy1: افسوسناک خبر اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ نہایت ہی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی ایک موٹر وے حادثے میں شہید ہو گئے ہیں، جبکہ ان کے ڈرائیور شدید زخمی ہیں۔#video #viral #peshawar #jamrud #khayberpukhtunkhwa