"اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی شہادت کا بلند رتبہ نصیب فرمائے اور جنت میں حضرت ابو بکر صدیق، حضرت عمر فاروق، حضرت عثمان غنی، اور حضرت علی شیرِ خدا (رضی اللہ عنہم) کے ساتھ کھڑے ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین۔"
2026-06-17 05:05:24
2
مسلم :
بلال بھائی شہید ہوئے تکلیف سب کو ھوی تھی حق پر قربان ھوگے
2026-06-16 07:35:31
2
کامران آفریدی :
میرا حافظ بلال شھیدؒ
2026-06-16 06:46:49
4
꧁᭄✿〘🅰🅷🅼🅰🅳〙࿐ :
اللہ پاک بلال بھائی شہید رحمۃ کو جنت میں علی مقام عطا فرمائے آمین 🤲🏻 یہ حق کا مسافر تھا
2026-06-16 06:59:19
1
ISLAMABAD king👑👑A+F :
اللہ تعالی بھائی کو جنت میں اعلی مقام عطا فرما😭😭😭
2026-06-16 05:17:27
2
Qasim Ali :
Inshallah
2026-06-16 05:37:10
1
aftab khan swat kHR :
بلکل ان کی ملاقات باباجی خادم ر ض وی سے بھی ہوٸ تھی 💓
2026-06-16 09:58:26
3
حضرت عمر بن خطاب 💖 :
بھائی میری ویڈیو بھی پوسٹ کر دینا
2026-06-16 06:11:48
1
غلامِ صحابہ :
♥️♥️♥️🌹🌹🌹
تیری شہادت پے لاکھوں سلام
2026-06-15 00:51:14
2
Mohsin Ali Gujjar Khatana :
آہ بھائی بلال خان شہید آپ کی شہادت کو لاکھوں کروڑوں سلام
2026-06-15 15:59:05
2
B.F فاروقی :
*16 جون: یومِ شہادت حافظ بلال خانؒ*
*شہیدِ ناموسِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ*
حافظ بلال خان شہیدؒ نے اپنی جان کا نذرانہ *ناموسِ صحابہ کرامؓ اور اہلِ بیتؓ* کے دفاع میں پیش کیا۔
آپ کا پیغام ایک تھا: *"نہ صحابہؓ کی گستاخی برداشت، نہ اہلِ بیتؓ کی توہین قبول"*۔ آپ نے قلم اور زبان سے ثابت کیا کہ رسول ﷺ سے محبت کا تقاضا یہی ہے کہ اُن کے صحابہؓ اور اہلِ بیتؓ دونوں کی عزت کی جائے۔
16 جون کو آپ نے اسی "جرمِ عشق" میں شہادت پائی۔ آپ کی قربانی ہمیں سکھاتی ہے کہ صحابہؓ اور اہلِ بیتؓ امت کے دو بازو ہیں۔ ایک کی محبت دوسرے سے دوری نہیں سکھاتی۔
اللہ شہید کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
2026-06-17 03:28:52
1
To see more videos from user @kb364078rkx, please go to the Tikwm
homepage.