@pashto.bayanat28: يُسَبِّحُ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۖ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ ۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ترجمہ: "جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، سب اللہ کی تسبیح کرتے ہیں۔ اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تمام تعریف ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے۔"