I love you baba Jan ❤️❤️❤️❤️❤️I miss you baba jan😭😭😭😭😭
2026-06-15 07:08:44
0
ESSA RAZA :
same to you 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-15 09:43:53
0
Zahid iftikhar :
same to you
2026-06-15 03:28:11
0
MUSADIQ RIAZ 🇳🇴 🇵🇰 :
Be a brave
2026-06-15 05:45:38
0
GRIM GIRL :
اگر بابا ہوتے،
تو شاید میں اتنی خاموش نہ ہوتی۔
اب تو ہر خوشی کے بیچ بھی
ایک قبر جیسی ویرانی بستی ہے،
اور ہر رات
آپ کی کمی میری آنکھوں سے
آنسو بن کر بہہ جاتی ہے۔ 💔
2026-06-15 03:21:54
1
آرائیں بادشاہ 👑 :
باپ صرف ایک رشتہ نہیں ہوتا، وہ گھر کی چھاؤں، حوصلے کی دیوار اور دل کا وہ سکون ہوتا ہے جس کے ہوتے ہوئے انسان خود کو محفوظ محسوس کرتا ہے۔ مگر جب والد اس دنیا سے چلے جائیں تو ان کی کمی کسی ایک لمحے، ایک دن یا ایک تاریخ کی محتاج نہیں رہتی۔ ان کی یاد اچانک کسی خاموش لمحے میں دل پر ایسی دستک دیتی ہے کہ انسان اندر سے ٹوٹ سا جاتا ہے۔
کبھی کھانا کھاتے ہوئے اچانک خیال آتا ہے کہ ایک وقت تھا جب وہ فکر کرتے تھے کہ کھانا کھایا یا نہیں، اور نوالہ حلق میں اٹک جاتا ہے۔ کبھی کسی بات پر بے اختیار ہنسی آتی ہے اور اگلے ہی لمحے دل بھر جاتا ہے کہ کاش وہ یہ لمحہ دیکھنے کے لیے موجود ہوتے۔ کچھ آوازیں، کچھ عادتیں، کچھ دعائیں انسان کی روح میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔
والد کی جدائی وہ خاموش دکھ ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا آسان نہیں۔ لوگ سمجھتے ہیں وقت سب ٹھیک کر دیتا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ وقت صرف جینے کا طریقہ سکھاتا ہے کمی پوری نہیں کرتا۔ باپ کی جگہ زندگی میں کبھی کوئی نہیں لے سکتا۔ ان کی یاد عمر بھر دل کے کسی کونے میں خاموشی سے زندہ رہتی ہے... اور بعض دنوں میں آنکھوں سے آنسو بن کر بہہ جاتی ہے
2026-06-15 11:27:35
0
SOOMRO🔥💔🔥JAAN ASHRAF Shahid :
allah allah pak
2026-06-15 08:39:20
0
Malik Hamid Hussain :
😭😭😭
2026-06-15 22:04:01
0
speena pisho :
💯💯💯💔😭💔😭💔😭💔
2026-06-15 19:47:15
0
Kamran Samoon :
😢😢
2026-06-15 19:26:15
0
ǍℜǍ𝍩Ṇ ΖǍÐǍ♛ Qåtâr ÂLÃ 🇶🇦 :
🥺🥺🥺
2026-06-15 20:41:43
0
zohaib :
😭😭😭
2026-06-15 17:37:29
0
چوہدری شبیر جٹ💫❤️ :
😭😭😭
2026-06-15 02:37:14
0
To see more videos from user @nasvortexatlondon, please go to the Tikwm
homepage.