there has to be a respectable way to do the ritual. strict que formation is the solution.
2026-07-15 13:00:47
0
Calmwaves1091 🇬🇧 :
Alhamdulillah I have there but never faced any unpleasant situation. Alhamdulillah
2026-07-15 04:25:41
1
shahbazbutt1133 :
Bhai rash ki wja ha ur Kuch nhi
2026-07-15 12:20:02
0
🌹THE JAMAL BALOSHI🌹 :
V. Nice Video 👍
2026-07-15 11:38:38
0
Janum_Ya_Husain_512 :
محترم فراز صاحب اپ جو واقعہ بیان کر رہے ہیں یہ اج کا واقعہ نہیں ہے یہ خلیفہ دوم کے وقت میں بھی ہوا تھا جب مولا علی علیہ السلام نے اس شخص کے منہ پر تھپڑ رسید کیا تھا اور وہ شخص خلیفہ دوم کے پاس شکایت لے کر گیا تھا تو وہاں پر خلیفہ دوم نے یہ کہا تھا عین اللہ نے دیکھا ہے اور ید اللہ نے مارا ہے اس طرح کے واقعات کو سرانجام دینے والے مسلمان نہیں ہوتے اور اس طرح کے لوگ ہر جگہ پائے جاتے ہیں
2026-07-14 17:28:50
26
asif ibrahim :
ممکن نہیں یہ سب لیکن وہاں جا کر بھی نامراد لوٹنے والوں کو اپنے مقدر پر ماتم کرنے کی ضرورت ہے
2026-07-15 05:49:40
12
I am always right :
سعودیہ نے بھی بزنس بنا لیا ہے۔۔۔اللہ کا گھر ہے تھوڑا بندا آنے دو۔ ۔اتنے لوگوں میں ہریسمنٹ نہ بھی ہو آپ عبادت نہیں کر سکتے۔
میں خود عمرہ کرنے گی تھی۔ اللہ کا شکر ایسا تو کچھ نہیں ہوا لیکن کوی عبادت نہیں ہوی سکون سے۔۔نماز پڑھو تو وضو رہ جاتا ہے ۔۔وضو کرنے جاو تو نماز نکل جاتی ہے۔
دھکے الگ لگتے ہیں۔عورتوں کے سیکشن میں بھی اتنی تنگی ہوتی ہے جگہ کی۔۔
سعودیہ کو ان چیزوں کو دیکھنے کی ضرورت ہے
2026-07-14 16:43:32
13
a r h a m :
big reason to worry for zaiereen
2026-07-14 19:32:14
0
S Farzand :
برائے مہربانی اس طرح کی وڈیو نہ بنائیں
اور یقین رکھیں کہ خدا ہر جگہ موجود ہے اور اپنے گھر میں بھی مجود ہے اور اس سے بڑ ھ کر کوئی جزا اور سزا دینے والا نہیں ہے
2026-07-15 14:58:46
1
Arshman Gul :
ham khud umeah kr chuky hain aisa kuch b nahen hota han albata rash ki waja se koi touch ho b jaye to buri niyat se nahen hota ok.
2026-07-15 14:23:26
0
user507867719954 :
بھائی اصل بات معرفت کی ہے اور اب تو دکھاوا ہی ہے عبادت تو لوگ جاتے نہیں صرف گھومنے جاتے ہیں
2026-07-15 08:39:34
3
Filza rehman :
ye fasad peda kia ja rha h blkl ghlt bat h asa blkl nhi HOTA ASI bateain zihan MN dal k usi trf tawjh dellai ja rhi h
2026-07-15 08:23:40
3
Rayasat Konsi :
رب تو موجود ہے جب تم کو یہ پتہ چلے گا فر کیا کرو گے
2026-07-14 15:37:52
4
Hani' s vlog :
.main 2016 main Gai thi to Khana Kaaba ky qareeb mard aisi he harkat karty main to foran bahir agai thi. TB shukar Hy k. k Kaaba ky kreeb wo bridge bnay huay thay to hum ne us pe Umrah kiya tha.
2026-07-15 12:47:28
1
treasure of GFSB :
Meri walida gai thi or woh same bataya unho na🥹
2026-07-15 00:50:43
4
Arif Ali :
ap ki report schchi malom ho Rahi he bohot afsos ALLAH Muslims ko hadayt ata frmaya AMEEN
2026-07-15 05:56:26
4
zohra :
اسی لیے کہتے ہیں کہ خانہ کعبہ جانے سے بات ختم نہیں ہوتی بلکہ جب تک ہم اللہ تعالی کو دل سے تسلیم نہ کریں اور اس کے احکامات پر عمل نہ کریں
2026-07-15 14:31:03
1
I am always right :
میں جب عمرہ کرنے گی تھی تو میرے ہسبنڈ کے بھای جو سعودیہ میں ہی رہتے تھے وہ پورے طواف کے دوران میرے پیچھے چلتے رہے۔۔شاید اسی لئے ۔
2026-07-14 16:46:34
8
Xeena :
ye hamari family ki 1 lady ne bataya tha k wahan ye sb hta h hm smjhy k jhoot bol rhi hy asa kse ho skta hy but ....
2026-07-15 13:57:08
0
Shamsa Arshad :
یہ صاحب درست فرمارہے ہیں۔ ایسا میرے ساتھ ہوچکا ہے۔ اور میرے لیے اس وقت یہ کافی شاکنگ تھا۔ اور یہ 2010 کی بات ہے
2026-07-15 15:36:11
0
Lalarukh Bukhari :
right
2026-07-15 14:11:57
0
Dervish :
😂😂 oo bhai🙏
2026-07-15 15:19:24
0
Rozeena Ali :
ye to bilkul hi ajeeb aour hairankun bat hai
2026-07-15 14:22:40
0
Arshman Gul :
khuda k liye Allah k gher ko to bakhash den.
2026-07-15 14:23:45
0
To see more videos from user @1billionneurons, please go to the Tikwm
homepage.