@babaggklyami: روزانہ حدیث کلینڈر السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ صبح بخير میری دعا ہے کہ آپ ہمیشہ صحت مند و خوش حال رہیں اور اللّٰہ آپ کو ہر وہ چیز نوازے جس میں خیر و برکت، عزت و راحت اور سکون ہو۔ آمین #cratorsearchinsight #خوشبوئے_باباجی_کلیامیؒ