@momina.malik03: دل نے بہت لوگوں کو دیکھا، مگر سکون صرف تم میں پایا۔ ✨ تم وہ احساس ہو جو ہر بار دل کو مسکرا دیتا ہے۔ ❤️🩹 میری محبت کی آخری منزل، تم۔ 🥀 اگر محبت ایک بار سچی ہو جائے، تو آخری چاہت بن جاتی ہے#Repost #islamic #viraltiktok #foryoupageofficiall #IslamicCaption