@nishaa4630: اصل تماشہ تب بنتا ہے جب اپنے ہی کردار بدل لیں اور محفل میں تمہارے خلاف بیٹھ کر تالیاں بجائیں۔ مگر افسوس اُن پر نہیں ہوتا… کیونکہ ہم نے تو وقت سے پہلے ہی لوگوں کی اوقات پڑھ لی تھی۔ ہم وہ کھیل نہیں کھیلتے جہاں وفاداریاں روز بدلتی ہوں، ہم جہاں کھڑے ہو جائیں وہاں مخالف بھی نام عزت سے لیتے ہیں۔ اپنوں کے بدل جانے سے فرق نہیں پڑتا، کیونکہ شیر اکیلا ہو تب بھی کتے جھنڈ میں ہی بھونکتے ہیں۔ 😈🔥 . #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount