@wolverine.2952: .... زندگی کی ایک بہت بڑی حقیقت یہ ہے بہت سے لوگ پوری عمر دوسروں کو راضی رکھنے اور تعلق نبھانے اور بچانے میں گزار دیتے ہیں۔ وہ ہر ناراضی برداشت کرتے ہیں ہر بے قدری سہتے ہیں ہر غلط رویہ نظر انداز کرتے ہیں صرف اس خوف سے کہ کہیں کوئی تعلق نہ ٹوٹ جائے۔ مگر وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ تعلق بچاتے بچاتے وہ اپنا سکون اپنی خوشی اور بعض اوقات اپنی شخصیت بھی کھو رہے ہوتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ، جو رشتہ تمہیں ہر روز بے چین کرے جو تمہاری نیندیں چھین لے ، جو تمہارے دل سے سکون نکال دے وہ رشتہ نہیں، بوجھ ہے۔ اور دنیا کا سب سے مہنگا نقصان کسی انسان کو کھونا نہیں بلکہ اپنے اندر کا سکون کھو دینا ہے۔ کیونکہ انسان بغیر بہت سے لوگوں کے جی سکتا ہے مگر بغیر سکون کے نہیں۔ ... آخر میں بات سیدھی ہے بر اس شخص کو کھو دینا قبول کر لو جو تمہارے دل کا سکون چھینتا ہے، کیونکہ سکون کے بغیر جیتے ہوئے لوگ بھی اندر سے مر چکے ہوتے ہیں۔ #unfrezzmyaccount #goviral #quotes #foryoupage #explore