@biancabenevenutoo: Nunca vi uma regatinha tão perfeita… e ainda vem 3. 😭✨

Bianca Venuto
Bianca Venuto
Open In TikTok:
Region: BR
Monday 15 June 2026 04:11:58 GMT
6557
182
1
2

Music

Download

Comments

moiss.fer01
Moisés Fernandes :
linda demis
2026-06-21 19:43:39
0
To see more videos from user @biancabenevenutoo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اپنے دل میں ہزاروں گلے، شکایتیں اور بے شمار سوالات لیے جب میں تمہارے پاس آتا ہوں تو دل میں یہی سوچتا ہوں کہ آج سب کچھ کہہ دوں گا؛ آج اپنے دل کا ہر راز تمہارے سامنے رکھ دوں گا، ہر گلہ زبان پر لے آؤں گا، ہر تکلیف کا اقرار کر دوں گا۔ مگر پھر جب تمہیں دیکھتا ہوں تو نہ جانے کیا ہو جاتا ہے… میرے ہونٹ خاموش ہو جاتے ہیں، جیسے ایک لمحے کے لیے میں اپنے اندر کا سب کچھ بھول جاتا ہوں۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے میرے وجود سے روح پرواز کر گئی ہو، اور میں ایک سے دو ہو گیا ہوں۔ ایک وہ، جو صرف تمہیں دیکھ رہا ہوتا ہے… اور دوسرا وہ، جو خاموشی سے تم سے دل ہی دل میں باتیں کر رہا ہوتا ہے۔ جب میں اُس ایک کو دیکھتا ہوں جو تمہیں دیکھ رہا ہوتا ہے، تو اُس کی نگاہوں میں برسوں کی پیاس دکھائی دیتی ہے؛ ایسی پیاس جیسے کسی نے مدتوں بعد اپنے محبوب کو دیکھا ہو۔ اور جب اُس دوسرے کو دیکھتا ہوں جو تم سے دل میں باتیں کر رہا ہوتا ہے، تو یوں لگتا ہے جیسے اُس نے مدتوں سے کسی سے بات ہی نہیں کی۔ وہ اتنےسکون، اتنی عاجزی، اتنے ادب اور احترام سے تم سے بات کرتا ہے کہ جیسے اُس کی پوری دنیا صرف تمہارے سامنے کھڑی ہو۔ عجیب کیفیت تو تب ہوتی ہے جب میری نظر تم پر پڑتی ہے… تم ایک ہی وقت میں ہم دونوں کو اپنے ساتھ اس سفر میں لے جا رہے ہوتے ہو۔ جو تمہیں دیکھ رہا ہوتا ہے، تم بھی اُسی کو دیکھ رہے ہوتے ہو؛ اور جو تم سے دل ہی دل میں باتیں کر رہا ہوتا ہے، تم اُسی کی ہر بات کا جواب بھی دے رہے ہوتے ہو۔ ایک ہی لمحے میں تمہاری آنکھوں کے سامنے میرا ایک وجود خاموش کھڑا ہوتا ہے، اور میرے اندر کا دوسرا وجود تم سے گفتگو کر رہا ہوتا ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے تم صرف میرے سامنے موجود شخص کو نہیں، بلکہ میرے اندر چھپے اُس شخص کو بھی دیکھ رہے ہو جو دنیا سے چھپ کر صرف تم سے بات کرتا ہے۔ پھر جب یہ ملاقات اپنے اختتام کو پہنچنے لگتی ہے، تو جس سے میں دل ہی دل میں باتیں کر رہا ہوتا ہوں، وہ مجھے کہتا ہے: “بس… اب ہجر کا وقت آ گیا ہے۔” اور اُس لمحے میں تمہاری طرف پانی سے بھری ہوئی آنکھوں سے دیکھتا ہوں… جیسے میری آنکھیں تم سے التجا کر رہی ہوں: “اپنی گفتگو جاری رکھو… مجھے ابھی اور دیکھنا ہے، مجھے ابھی اپنے محبوب کو اور دیکھنا ہے۔” مگر وقت کہاں رکتا ہے… ملاقات ختم ہونے لگتی ہے، تمہاری دیدار کی وہ کیفیت مجھ سے چھین لی جاتی ہے، اور مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے میری روح، جو چند لمحوں کے لیے آزاد ہوئی تھی، دوبارہ اپنے قیدخانے میں واپس جا رہی ہو۔ اور میں… ایک بار پھر وہی رہ جاتا ہوں، جو تمہیں دیکھ کر دو ہو جاتا ہے، اور تم سے جدا ہو کر اپنے ہی وجود میں قید ہو جاتا ہے🥹🙌💔#usa🇺🇸 #parachinar #amalkot #pakistani_tik_tok @𝓢𝓪𝓺𝓵𝓸𝓸 🇺🇸🇵🇰 @مُرشد پرَست 🕊️🤍 ٖ @Qais ali @🕊🖤🅽🅾🅷🅰🖤🕊 @🙋🏽 🅣𝖆🅢ᴇᴇR̶ ✌🏽 @🍁ثمر طوری🚩

About