@rida_.shah: خود کو کیا آزاد دِل سے اُتاری دُنیا دنیا والوں کے منہ پر بڑے زور سے ماری دُنیا لوگ دنیا کے لیے تخت بچھائے بیٹھے ہیں ہم نے جوتے کی طرح پہنی ،اُتاری دُنیا . #thatgirl #explorer
:زندگی میں صرف ایک بار انسان شدت سے جذباتی ہوتا ہے اس کے بعد وہ ہمیشہ کے لیے ہر چیز کے بارے میں بے حس ہو جاتا ہے😳
2026-06-15 08:25:37
8
babakirani937 :
caption plz
2026-06-15 13:16:59
4
𝑴𝒓.𝑨𝒂𝒅𝒊 :
𝖫𝗂𝗇𝖾𝗌...
2026-06-15 13:07:18
2
💢معصوم 💖دل 💢 :
ہم سب ایک دوسرے کی کہانی کے صرف چند صفحات ہیں پوری کتاب نہیں🙂🍁
~
2026-07-07 10:57:46
0
Zahid AR'RAI :
line
2026-06-16 09:20:26
0
🎭Hadi✌🎲💫 :
kmaal ❤️🤌
2026-06-16 01:35:40
1
REHAN :
Hye sadqey❣️
2026-06-15 04:39:55
1
MUHAMMAD IRFAN Jutt😎✌️ :
خود کو کیا آزاد دل سے اتاری دنیا
دنیا والوں کے منہ پہ بڑی زور سے ماری دنیا
لوگ دنیا کے لیے تخت بچھائے بیٹھے ہیں
ہم نے جوتے کی طرح پہنی اتاری دنیا۔۔۔۔
2026-06-16 15:39:19
0
INSANE POET✨ :
🖤🖤🖤
2026-06-15 05:02:57
1
itz Hamza :
🖤🖤🖤
2026-06-15 19:12:24
0
shehzad bhatti :
🥰🥰🥰
2026-06-15 13:07:22
1
Saad Ali :
❤️
2026-06-21 20:04:22
0
@𓆩🕊️⃝ 𝐆𝐔𝐋✍︎ 𝓫𝔂 ²•⁰𓆪: :
لوگ دنیا کے لیے تخت بچھائے بیٹھے ہیں
اور ہم نے قدموں میں جیسے خاک سا وار دی دنیا
نہ رشتوں کا غرور رہا، نہ خواہشوں کا نشہ
جب دل ٹوٹا تو پھر ہر رنگ سے اُتار دی دنیا
کبھی جس کو اپنی سب سے بڑی دولت سمجھا
آج اسی سے دل نے اپنی راہ ہی جدا کر دی دنیا
نہ کسی سے شکوہ رہا، نہ کسی سے گلہ باقی
بس خاموشی نے آ کر سب کچھ سنوار دی دنیا
2026-07-06 10:35:40
0
To see more videos from user @rida_.shah, please go to the Tikwm
homepage.