@saleem_writes4: محبت کوئی سودا نہیں، یہ تو ایک خاموش عبادت ہے۔ ہم نے " دنیا سے کچھ نہیں مانگا بس ایک شخص کی توجہ اور مخلصانہ ساتھ کی تمنا کی۔ اگر زندگی کے اس سفر میں ہم خاموش بھی ہو گئے، تو یہ گواہی ہماری روح دے گی کہ ہم نے کسی غرض کے لیے نہیں بلکہ صرف اس لیے چاہا کہ تم تم تھے۔ مادی چیزیں مٹ جاتی ہیں پر وہ احساس کبھی نہیں مرتا جو خالص ہو۔ خدا جانتا ہے کہ ہماری نیت میں کبھی کوئی لالچ نہیں تھا، نہ " دنیا کا، نہ کسی مرتبے کا۔ ہم تو بس تمہاری مسکراہٹ کے اسیر تھے اور تمہارے لہجے میں اپنے لیے تھوڑی سی جگہ ڈھونڈتے رہے۔ شاید ہم اپنی بات سمجھا نہ سکے، لیکن گواہ رہنا کہ ہماری آخری آرزو بھی صرف محبت ہی تھی۔ جو مل جائے تو زندگی نہ ملے تو سکون رشتوں میں جب خالص پن آ جائے تو الفاظ تھک جاتے ہیں پر احساس جواں رہتا ہے۔ ہم نے کبھی تم سے تمہاری ذات کے سوا کچھ نہیں مانگا۔ ہماری محبت کی سب سے بڑی گواہی ہمارا وہ انتظار ہے جو بے غرض تھا اور رہے گا۔ خدا کی قسم تمہاری تھوڑی سی محبت ہمارے لیے کائنات سے بڑھ کر تھی۔ #Repost #fyp #unfreezemyacount #viwesproblem #novel

ᥫ᭡.
ᥫ᭡.
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 15 June 2026 04:49:42 GMT
35552
1081
6
496

Music

Download

Comments

userummxseu4v9
scorpion🦐 :
awesome
2026-07-30 17:34:50
0
ranaanju512
Rana Anju :
it's true
2026-07-30 15:45:16
0
paktyawal_shams
paktyawal_shams :
M💔
2026-07-29 07:27:18
1
vickymuxic
🎤Coverbyvicky🎸 :
Grt
2026-06-15 10:09:25
1
glove.jaank8
Sea market :
🥰🥰🥰
2026-06-16 15:58:14
1
adhori_muhabbat2021
𝐀𝐃𝐇𝐎𝐑𝐈 𝐌𝐔𝐇𝐀𝐁𝐁𝐀𝐓 :
🥰🥰🥰
2026-06-15 05:12:48
1
To see more videos from user @saleem_writes4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About