@me.haya.007: اللہ اکبرAllahu Akbar( - 4 مرتبہ عربي: اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ . ردو ترجمہ : اللہ بہت بڑا ہے، اللہ بہت بڑا . ہے۔ عربی: أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا الله اردو ترجمہ: میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا . کوئی عبادت کے لائق نہیںاشهد ان محمدا رسول اللہ عربي : أشهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ اردو ترجمہ: میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں۔ عربی: حَيَّ عَلَى الصَّلوةِ . اردو ترجمہ آؤ نماز کی طرف .عربي: حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ . اردو ترجمہ آؤ کامیابی اور فلاح کی . طرف عربي: اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ . اردو ترجمہ: اللہ بہت بڑا ہے، اللہ بہت بڑا ہے۔ عربي: لَا إِلَهَ إِلَّا الله اردو ترجمہ : اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ نوٹ: فجر کی اذان میں حی علی الفلاح کے بعد) دو مرتبہ اَلصَّلَاةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ" (الصلاة خير من#plztiktokteamdontunderviewmyvideos #foryoupageofficial #islamicwallpapers #foryoupage #fyp