@user3621676145271: پاکستان کو لوٹ کر باہر ممالک میں جائدادیں خریدنے والے محب وطن، اور دین کے خاطر پاکستان کے لئے مال اور جان قربان کرنے والے دہشت گرد، خوارج، جہنمی، فتنہ، ایسے انمول فیصلوں کی وجہ سے پاکستان کا عدالتی نظام دنیا میں 138 نمبر پر ہے #الله #الله #الله #الله #اللهم_صلي_على_نبينا_محمد