@darood_e_khizri: اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ درود خضری اللہ کے بڑے بڑے اولیاۓ کامل ولیوں کی معمولات میں شامل تھا شامل ہے اور شامل رہے گا ڈاکٹر اقبال نے بھی ایک کروڑ مرتبہ درود خضری پڑھا تھا دنیا میں آج بھی ایسے بہت سے آستانے ہیں جہاں پر درود خضری لاکھوں کی تعداد میں پڑھا جاتا ہے پانی پر دم کیا جاتا ہے اور اس دم شدہ پانی سے تمام جسمانی اور روحانی بیماریون کا اعلاج کیا جاتا ہے میں اکثر لوگوں کو درود خضری پڑھنے کی تلقین کرتا ہوں اور میرے پاس آج تک سب سے ذیادہ مشاہدات بھی درود خضری کے حوالے سے آۓ ہیں میں نے اللہ کے ایک ولی بندے سے پوچھا کے حضرت درود تو سارے ہی نور ہیں درود تو سارے ہی بابرکت ہیں لیکن درود خضری کا فیض میں نے ذیادہ دیکھا ہے اس کی کیا وجہ ہے ؟؟؟ تو جواب ملا درود خضری میں جو "حَبِیبہ" کا لفظ ہے یہ بڑا کمال رکھتا ہے ❤❤ درود خضری کا سب سے بڑا فاٸدہ یہ ہے کہ درود خضری پڑھنے والے کے دل میں محبتِ رسولﷺ بڑھ جاتی ہے اور محبت رسولﷺ دونوں جہانوں کی کامیابی کی کنجی ہے ۔۔۔۔۔۔رزق کی کشادگی و برکت کے لیے ۔۔۔۔۔ جو شخص روزانہ500 مرتبہ درود خضری پڑھا کرے وہ کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا اللہ کریم اپنے فضل و کرم سے اسے کشادہ رزق عطا فرماتا ہے جو شخص کسی بھی قسم کی جسمانی بیماری مثلن بخار، سر درد، ،ہیپاٹاٸٹس a b c ،کینسر، دل کی بیماری، ،شگر ،وغیرہ وغیرہ میں مبتلہ ہو ۔یا پھر روحانی بیماری مثلن :ڈپریشن ، سودہ، بیچینی، جادو، جنات، نظر بد، رجعت، وغیرہ ۔تو وہ روزانہ کسی بھی وقت باوضو توجہ اور تعظیم کے ساتھ 313 مرتبہ درود خضری پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیا کرے 40 دنوں تک اس طرح کرنے سے ان شاء اللہ تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے ہمیشہ کے لیے نجات مل جاۓ گی کسی بھی جاٸز حاجت کے لیے روزانہ کسی بھی ٹاٸم باوضو توجہ و تعظیم کے ساتھ 313 مرتبہ درود خضری پڑھ کر سچے دل سے دعا کی جاۓ تو ان شاء اللہ اللہ کے فضل و کرم سے وہ حاجت بہت جلد پوری ہوگی جو عورت اولاد نرینہ کی خواہشمند ہو اسے چاہیے کے جب حمل ٹھر جاۓ تو اس نیت سے سوالاکھ مرتبہ درود خضری پڑھے کے اللہ پاک بیٹا عطا فرماۓ تو ان شاء اللہ ان شاء اللہ ضرور بیٹا ہوگا یہ عمل بہت سی خواتین نے آزمایا اور مجرب پایا ہر رشتے کی رکاوٹ دور کرنے کے لیے اچھے نصیب کے لیے۔۔ جن لڑکیوں کے رشتے میں رکاوٹ ہے اور وہ لڑکیاں جو یہ چاہتی ہیں کہ اللہ پاک ان کے نصیب اچھے کردے تو وہ روزانہ کسی بھی وقت باوضو توجہ اور تعظیم کے ساتھ 313 مرتبہ درود خضری پڑھ کر سیدہ بی بی فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیہا کو ھدیہ کرے کے دعا مانگیں ان شاء اللہ بہت جلد اچھا رشتہ ان کا مقدر بنے گا اور ان کے نصیب اللہ پاک اچھے فرما دے گا کسی بھی جاٸز حاجت کے لیے،کسی بھی مشکل سے نجات کے لیے ،کسی بھی جاٸز مقصد میں کامیابی کے لیے، درود خضری 40 دنوں میں سوالاکھ مرتبہ پڑھنا اکسیر کا درجہ رکھتا ہے جس نے بھی پڑھا مجرب پایا جس کسی مقصد کے لیے پڑھا کامیابی ملی 40 دن میں درود خضری سوالاکھ مرتبہ پڑھنے کےلیے روزانہ 3125 مرتبہ درود خضری پڑھا جاۓ تو 40 دنوں میں سوالاکھ مکمل ہو جاتا ہے نوکری یا ویزہ کا مسٸلہ ہو تو نماز عصر کے بعد اول و آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی درمیان میں 111 مرتبہ درود خضری پڑھ کر دعا مانگی جاۓ یہ عمل اکیس روز تک کیا جاۓ تو مطلوبہ مقصد میں کامیابی یقینی ہے ان شاء اللہ اس کے علاوہ بھی درود خضری کے بیشمار فاٸدے ہیں جو پڑھنے والوں کو نظر آتے ہیں ضروری باتیں ضروری گذارشیں 👇 پوری کوشش کریں درود شریف باوضو توجہ اور تعظیم کے ساتھ پڑھا کریں 🌷 درود شریف پڑھتے وقت اپنے چہرے کا رخ کعبہ کی طرف ہو اور دل کا رخ روضہ رسولﷺ کی طرف ہو درود لکھنے کی بڑی برکتیں ہیں اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو اللہ پاک ہم سب کو توجہ و تعظیم کے ساتھ کثرت سے درود و سلام پڑھنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین. "اہم پیغام" 📢⬇️۔۔۔ کچھ اسلامی بہنوں نے ایک نیا روحانی سفر کا آغاز کیا ہے🌸 جو عاشقانِ درود وسلام کا سب سے پسندیدہ سلسلہ "سلسلہ درودِ پاک" ہے اس کا مقصد گھروں میں برکت، سکون اور حضور ﷺ کی خاص قربت ہے ایک "واٹس ایپ گروپ" ہے جس میں صرف اور صرف اسلامی بہنیں ایڈ ہیں اپکی عزت آبرو کا مکمل خیال ہوگا مکمل پرائویسی ہوگی وائس نوٹ کے ذریعے پہلے کنفرم کیا جائے گا بھائی ہے یا بہن ۔طریقہ گروپ میں درودِ پاک کا ٹاسک دیا جائے گاجس کو آپ نے ایک خاص مدت میں مکمل کرنا ہوگا روز رات کو reminder دیا جائے گا "جو بہنیں ٹاسک مکمل کریں گی، ان شاء اللہ عزوجل اسے 'ستارہِ محفل' (Star of the Week) کا ٹائٹل دیا جائے گا۔" اور اِن شاء اللہ تعالیٰ سند بھی دی جائے گی انشاءاللہ جو روز قیامت ہمارے لیے نجات اور قرب الٰہی کا سبب بنے گی ان شاء اللّٰہ عزوجل۔ اپنی محرومیوں کو خوشیوں میں بدلیں❤️
جی ماشاءاللہ بیشک. .. میں بھی درود ابراھیم پڑھتی ھوں میں نے 55.000 مرتبہ پڑھ کر پیارے نبی پاک رسول خدا خیرالوریٰ سرور انبیاء سرکار دوجہاں سلطان کونومکاں محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وَسَلَم کی بارگاہ اقدس میں تحفہ ادب واحترام سے پیش کیا مجھے اللہ رب العزّت کے حکم سے دیدار کا شرف نصیب دو بار
2026-06-16 07:59:46
5
ZAINI IQBAL :
Kya khula b prh skty hn ya phr tAdad k sath e prhna hota h
m rozana rat ko countless prhti or prhty prhty so jati hu
2026-06-16 12:52:50
1
K H R✨ :
سلام
مجھے بھی ایڈ ہونا ہے گروپ میں ۔۔۔ تفصیلات بتا دیجیۓ
2026-06-16 10:21:35
1
Muhmmad Faisal916 :
اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آلہ وعتر تہ بعد د کل معلوم لک استغفرُللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ یا حی یا قیوم
2026-06-15 14:13:53
8
Aftab :
mujy group m add hona ha
2026-06-16 00:26:29
1
Rubail :
Alhmdulilah main b parti hun
2026-06-16 11:44:12
2
arooj Fatima :
hazrat. Muhammad saw🥰🥰🥰
2026-06-15 20:51:43
3
𝐴𝑏𝑑𝑢𝑙𝑙𝑎ℎ 𝐵𝑎𝑗𝑤𝑎💫 :
💖صَلّی ﷲُعَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ💖
2026-06-15 19:13:18
4
Nasir Khan :
❤️ماشاءاللہ سبحان اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم ❤️🌹
2026-06-15 14:55:35
2
Irتz@ r@@jpooت👑 :
ماشاءاللہ سبحان اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم ❤️🌹
2026-06-15 10:43:44
2
Ghuncha Tariq :
mai daily ye darood psrhti hon
2026-06-15 18:01:26
1
Zafar Iqbal :
💕صلى الله عليه وآله وسلم💕
2026-06-16 09:42:27
2
Online Female Quran Teachar :
ان شاءاللہ کل یکم محرم سے اسٹارٹ کررہی ہوں درودد خضری۔۔۔اج سوالاکھ مکمل کیا ہے 36 دن میں۔۔۔اللہ میری نیت اور دعا قبول فرمائے آمین
2026-06-16 07:24:38
0
ali :
کیپشن پلیز 🙏
2026-06-15 14:20:13
0
professional teacher :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-06-15 16:03:37
2
Hashir Ayan :
y wala drood parny say bhot kuch milta h
2026-06-16 08:42:36
3
arooj Fatima :
hazrat Muhammad saw🥰🥰🥰
2026-06-15 20:56:21
2
Abida khan :
maahaAllha
2026-06-15 12:58:57
1
اللہ کی بندی :
بیشک ہر درود کی ایک خاص فضلیت ھے لیکن مجھے بس درودٍ ابراہیمی سے بہت محبت ھے میں اگر چاہوں تب بھی کوٸ اور درود نہیں پڑھ سکتی الحمد لله 16سال سے درودٍ ابراہیمی پڑھ رہی ھوں
2026-06-16 11:07:34
4
Shaheen Akhtar :
جزاک اللہ خیرا
2026-06-16 08:01:53
2
Gohar Rajput :
Assalamualaikum g Alhumdullilah main add hona chahti hoon 🥹
2026-06-16 06:15:38
1
🦋🥀 :
caption send kr dy🥰
2026-06-16 11:11:20
0
To see more videos from user @darood_e_khizri, please go to the Tikwm
homepage.