@bbcurdu: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایکس پر جاری ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ طویل مذاکرات کے بعد امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے اور فریقین نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیوں کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔ امیریکہ اور ایران نے بھی اس معاہدے کی تصدیق کی ہے۔ امریکی اور ایرانی حکام کا اس بارے میں مزید کیا کہنا ہے اور دونوں ممالک کن مراحل سے گزر کر اس معاہدے تک پہنچے؟ جاننے رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔ US #Iran #Deal #Pakistan #DonaldTrump #StraitOfHormuz #ShahbazSharif