@itswaseemjani: #creatorsearchinsights#خانیوال نیازی چوک میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے 2 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق آئی جی پنجاب عبدالکریم کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب آئی جی پنجاب کا ڈی پی او خانیوال کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم#khanwal #khanywal#fyp