@user_dead6780: اگر ہمیں تکلیف پہنچانے والوں کو اس بات کا علم ہو جاۓ کہ ہمارے دل میں ان کے لئے کتنی خیر ہے تو وہ کبھی ہمارے ساتھ ایسا نہ کرتے۔۔ btw views? ager aisa chalta rha too mak posting band krdon gii wese bhi abb mai he cheez se thak chuki hun... . . .