@tanha.sultan45: زندگی میں آنے والے سبھی انسان ،ٹھہر جانے کے لیئے نہیں ہوتے۔💯 جانے دینے کا ہنر بہت کارآمد شے ھے ۔محبت کیجئے مگر کسی کو باندھنے کے لیئے نہیں .آپ کو محبت پر اختیار نہیں ، اہنے عمل پر تو ھے؟😔محبت کریں کیونکہ یہ سب سے بلند اور مصفا انسانی جذبہ ھے. اور جانے دیں کیونکہ محبت کے پر بندھے رہنے سے جھڑ جاتے ہیں.🥀🙂 محبت اس زمین پر آفاقی ھے جو عاشق و مطلوب اور خالق و مخلوق کے سچے تعلق کا واحد نشان ھے ۔🙌🥺❤️‍🩹 🖤 #whatsappstatus #poetrylines #sadstatus #unfrezzmyaccount #fyppppppppppppppppppppppp

سلطانِ🍂
سلطانِ🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 15 June 2026 05:47:38 GMT
4545
240
1
12

Music

Download

Comments

rajput311walo
rajput311walo :
🥰🥰🥰
2026-06-15 08:57:05
0
To see more videos from user @tanha.sultan45, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About