@sajawalmohal1: Flt Lt M Qasim Abdullah (PAF) Lt Taha Abbasi (Navy) 💔 پاکستان ایئر فورس کا PAC MFI-395 سپر مشاق تربیتی طیارہ آج صبح خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں تربیتی پرواز کے دوران فنی خرابی پیدا ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا۔ افسوسناک حادثے میں پاکستان ایئر فورس اکیڈمی اصغر خان کے دونوں زیرِ تربیت کیڈٹس شہید ہو گئے۔ شہید ہونے والے نوجوان کیڈٹس نے دورانِ ڈیوٹی وطن کی خدمت کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ #SajawalMohal #PakistanAirForce #PAF #SuperMushshak #Mardan 🇵🇰💔✈️
جی بالکل آج صبح تقریباً ساڑھے 8 بجے ہمارے گاؤں کے اوپر پرواز کر رہا تھا کچھ وقت بعد اطلاع ملی کہ گِر کر تباہ ہوگیا بالکل ہمارے گھر کے اوپر آتی جاتی تھی 😢💔🥺
اللہ پاک شہداء کو جنت میں اعلی مقام اتا فرماۓ
2026-06-15 11:24:37
2
Muhammad Saeed :
کیڈٹس کے نام کسی کو پتہ ہے؟
2026-06-15 09:50:38
1
To see more videos from user @sajawalmohal1, please go to the Tikwm
homepage.