@hayat_khan_mukhlis: سالار پرفیوم 🌹 محترم قاری فیروز شاہ صاحب نے سالار پرفیوم کے نام سے ایک بہترین پرفیوم متعارف کرایا ہے میں نے خود اسے استعمال کیا اس کی خوشبو نہایت دلکش اور معیاری ہے اسی لیے پورے اعتماد کے ساتھ اس کی سفارش کرتا ہوں قاری فیروز شاہ صاحب ایک بااعتماد شخصیت ہیں ان شاء اللہ آپ کو ہر لحاظ سے بہترین پروڈکٹ فراہم کریں گے آئیں اپنے بھائی کا ساتھ دیں اس کے کاروبار کی حوصلہ افزائی کریں اور خود بھی اس بہترین خوشبو سے لطف اندوز ہوں آرڈر کے لیے قاری فیروز شاہ صاحب سے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں 03014501024