@zahidkhanniazi313: خانیوال نیازی چوک پر پرانی دشمنی کا شاخسانہ کار میں سوار چار افراد فائرنگ سے ھلاک ،ملزمان موقع سے فرار ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عابد وڑائچ موقع پر پہنچ گئے ،ملز۔ان کی گرفتاری کے لیئے متعدد ٹیمیں تشکیل دیکر گرفتاری کا ٹاسک @khanewalcity